crossorigin="anonymous"> Surah Luqman With Urdu | Pait Dard Ka Rohani Ilaj | Bimari Door Karne Ka Wazifa | سورۃ القمان کے فائدے ۔ | ہر بیماری سے صحت کے لیے ۔| - Molana Masood Nqb

Surah Luqman with Urdu | pait dard ka rohani ilaj | bimari door karne ka wazifa | سورۃ القمان کے فائدے ۔ | ہر بیماری سے صحت کے لیے ۔|

سورۃ القمان کے فائدے ۔
اگر کسی شخص کے پیٹ میں شدید درد رہتا ہو یا درد ہوتا ہویا اور کوئی پیٹ کا مرض ہو تو وہ شخص سورۃ لقمان کو سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں انشا اللہ تعالی پیٹ کا ہر درد ختم ہو جائے گا اور پیٹ کے ہر مرض سے صحت یاب ہوگا ۔
ہر بیماری سے صحت کے لیے ۔
ہر بیماری سے صحت یاب ہونے کے لیے تین مرتبہ سورۃ لقمان باوضو ہو کر پڑھے اور اس مریض پر دم کرے انشاء اللہ تعالی ہر بیماری سے شفا ء مل جائے گی ۔
اگر کوئی شخص ہر وقت سمندر یا دریا کے سفر میں رہتا ہو وہ شخص سفر سے قبل یعنی سفر کرنے سے پہلے سورۃ لقمان کو ایک مرتبہ پڑھ لے تو انشاءاللہ تعالیٰ وہ اپنے گھر واپس عافیت کے ساتھ آسانی کے ساتھ لو ٹے گا ۔ اور سفر میں ڈوبنے سے یا اور خطرے سے محفوظ رہے گا ۔
پیٹ کے درد کے لئے نقش ۔
اگر کسی شخص کے پیٹ میں ہمیشہ درد رہتا ہو اور اس درد کی وجہ سے بہت پریشان رہتا ہو تو سورۃ لقمان کا نقش باوضو ہو کر لکھ کر پیٹ پر باندھ لے اور روزانہ ایک مرتبہ سورۃ لقمان کی تلاوت کرے انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کی مدد سے ہر قسم کے پیٹ کے مرض سے نجات مل جائے گی

Leave a Comment