crossorigin="anonymous"> Surah Nahl Ka Wazifa | Surah Nahl KI Fazilat | سورۃ نحل کے فائدے | - Molana Masood Nqb

Surah Nahl Ka Wazifa | Surah Nahl KI Fazilat | سورۃ نحل کے فائدے |

سورۃ نحل کے فائدے ۔

دشمنوں سے نجات ۔ اگر کسی شخص کے دشمن اسے جان سے مارنا چاہتے ہوں اور اسے ہلاکت کا خطرہ ہو ڈر ہو ۔ تو سورۃ نحل کو ایک بیٹھک میں کچھ آدمی یا اکیلا ہی سو مرتبہ پڑھ لے انشاء اللہ تعالی اس کے دشمن اس کے فرماں بردار بن جائیں گے ۔ اور اگر فرمابردار نہ بنے اس کی اطاعت نہ کی تو وہ ذلیل و خوار ہو جائیں گے ۔
دشمنوں میں تفرق اور جدائی ڈالنا ۔ اگر کسی شخص کے دشمن ایک جگہ گھات لگا کر کسی کو نقصان پہنچانا چاہ رہے ہو توسورۃ نحل کو تین مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ تعالی دشمن منتشر ہو جائیں گے دشمنوں سے آزادی مل جائے گی اور دشمنوں کی نظر میں تمہاری اہمیت بڑھ جائے گی دشمن تمہارے فرماں بردار ہو جائیں گے وہ تمہاری اطاعت کرنے لگیں گے ۔ یہ ہے قرآن پاک کی طاقت کے انسان کے دشمن کو اس کے آگے جھکا دینے والی طاقت ہے یہ ۔ یہ کام دنیا کے بڑے بڑے افسر نہیں کر سکتے جو قرآن پاک کی ایک چھوٹی سی سورۃ مبارکہ کر سکتی ہے ۔ سب بھائی کوشش کریں کہ اور طرف بھاگنے سے بہتر ہے ہم قرآن پاک کو پکڑ لیں اور اس کے ذریعے اپنے کام حل کروائیں

Leave a Comment