crossorigin="anonymous"> Surah Ibrahim Ka Wazifa | Surah Ibrahim Ki Fazilat | سورہ ابراہیم کے فائدے ۔ - Molana Masood Nqb

surah ibrahim ka wazifa | Surah ibrahim ki Fazilat | سورہ ابراہیم کے فائدے ۔

سورہ ابراہیم کے فائدے ۔

یہ صورت سحر سے نجات کے لئے بہت مفید ہے ۔ اگر کسی شخص کی قوت مردمی سحر کی وجہ سے باندھ دی گئی ہو تو روزانہ تین مرتبہ سورۃ ابراہیم کی تلاوت کرنے سے سحر باطل ہو جائے گا ۔ اور قوت مردمی بحال ہوجائے گی ان شاء اللہ تعالی اور مرد اپنی اصلی حالت پر آجائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

۔

Leave a Comment