crossorigin="anonymous"> Surah Bani Israel In Urdu | Surah Bani Israel Ka Wazifa | سورۃ بنی اسرائیل کے فائدے | Qurani Wazifa | Zat K Liye Wazifa - Molana Masood Nqb

Surah bani Israel in Urdu | Surah bani Israel ka Wazifa | سورۃ بنی اسرائیل کے فائدے | qurani Wazifa | zat k liye wazifa

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
سورۃ بنی اسرائیل کے فائدے ۔

ہر ترقی ہر کامیابی ہر مشکلات کا حل ہے یہ صورت ۔ سورۃ بنی اسرائیل کو روزانہ باوضو ہو کر 3 مرتبہ پڑھیں ۔ دونوں جہاں کی ترقی دونوں جہانوں کی کامیابی مراتب اور عزت حاصل ہوگی انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کی مدد کے ساتھ ۔ اور سارے جہانوں کی مشکلات کے لئے یہ ایک بہترین عمل ہے ہر مشکل کو آسان کرنے کا ایک بہترین تحفہ ہے اس کے پڑھنے والے کے لیے ہر مشکل کام آسان ہوگا ہر مشکل کی گھڑی آسان ہو جائے گی اللہ تعالی کی مدد کے ساتھ ۔

 

اور ہاں بچے کی لکنت کو دور کرنے کے لیے بھی یہ ایک بہت ہی بہترین عمل ہے ۔ اگر کسی بچے کی زبان میں لکنت ہے اور وہ بات کرنے میں اٹک تا ہو یا بات کرتے وقت اس کی زبان پھرتی ہو تو گلاب کے عرق میں زعفران کو حل کرکے پاک کاغذ پر لکھے اور پانی سے گھول کر روزانہ بچے کو پلائے ۔ تو کچھ عرصے کے بعد انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس بچے کی زبان کی لکنت ختم ہو جائے گی ۔
کند ذہن بچے کے ذہن کو کھولنے کے لیے عمل ۔
اگر لڑکا یا لڑکی کند ذہن ہوں سبق یاد نہ ہوتا ہو یا بھول جاتے ہوں۔ تو با وضو ہو کر گلاب کے عرق میں زعفران کو حل کرکے ۔ اس سے پوری بنی اسرائیل کو لکھے اور روزانہ پاک پانی میں گھول کر بچے کو پلائے انشاء اللہ تعالی۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس کا حافظہ کھل جائے گا جو یاد کرے گا وہ یاد رہے گا بھولے گا نہیں ۔ یہ حافظہ کے لیے بہت مجرب عمل ہے ۔

دیکھو ہم زبان کی لکنت کے لیے کتنے ڈاکٹروں کے پاس پھرتے ہیں حکیموں کے پاس پھرتے ہیں لیکن علاج تو اللہ پاک نے اپنے کلام کے اندر رکھے ہیں ۔ دیکھو دوائی لینا بھی سنت ہے ۔لیکن پہلے اللہ سے مانگا جائے نفل پڑھے جائیں کلام پاک کے ذریعے مانگا جائے ۔ اور یہ پورا کا پورا قرآن پاک ہمارے لیے بہت ہی بہترین نمونہ ہے ہر مرض کے لیے بھی اور ہر گناہ کو ماف کروانے کے لیے بھی اس سے بڑی شفارش اور کیا ہو سکتی ہے پڑھنے کا ثواب علیحدہ ہے ۔ اس کے فائدے علیحدہ ہیں ۔ اور اس کے درجات علیحدہ ہیں ۔ اور یہ ہر مرض کی دوا علیحدہ طور پر ہے

 

۔ تو ہمیں باہر جانے کی ڈاکٹروں کے پاس جانے کی کیا ضرورت جو اللہ کے قرآن پاک کے اندر ہر بیماری کا علاج ہے اور ایک بہترین طریقہ کے ساتھ ہے ۔ ہاں دوائی لینا بھی سنت ہے لیکن پہلے قرآن پاک کے ذریعے اپنی مرض دور کروا دی جائے اگر نہ ہو پھر تو سنت سمجھ کر دوائی لے لے پہلی بات تو اگر یقین کامل ہوگا تو فائدہ ہو ہی جائے گا سو پرسنٹ میں سے سو پرسنٹ ان شاء اللہ تعالی ۔ اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کے ذریعے اپنی ہر مشکل ہر پریشانی ہر درد کو دور کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ ہمیں ایسا بنا دے کہ ہم اسے پسند آجاۓ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آمین

Leave a Comment