crossorigin="anonymous"> Surah Yusuf Ka Wazifa For Love | Surah Yusuf Ki Fazilat | سورۃ یوسف کے 101 فوائد | قرآن پاک حفظ کرنے کے لیے - Molana Masood Nqb

surah yusuf ka wazifa for love | surah yusuf ki Fazilat | سورۃ یوسف کے 101 فوائد | قرآن پاک حفظ کرنے کے لیے

سورۃ یوسف کے فائدے ۔

ہر قسم کی حاجت کے لیے ہر قسم کی ضرورت کے لئے سورۃ یوسف کی تلاوت بہت اہم ہے ۔ اگر کوئی شخص اپنے عُہدے سے معزول ہو گیا ہوں یا نوکری سے نکال دیا گیا ہوں ۔ تو اس سورۃ یوسف کی تلاوت کرے انشاء اللہ تعالی اپنے عُہدے پر بحال ہو جائے گا ۔ اگر کوئی شخص غریب و نادر ہو تو اس کی تلاوت کرنے سے خدا بحکم اور غنی مال دار بنا دے گا ان شاء اللہ تعالی ۔

قرآن پاک حفظ کرنے کے لیے ۔

جو شخص قرآن پاک حفظ کرنا چاہتا ہے ۔ تو سب سے پہلے سورۃ یوسف حفظ کرے تو انشاء اللہ تعالی قرآن پاک باآسانی حفظ کر لے گا

Leave a Comment