crossorigin="anonymous"> Surah Yunas Ka Wazifa For Love | Surah Yuonas Ke FAIDE | سورۃ یونس کے فائدے | حضرت یونس کی دعا اور فضیلت - Molana Masood Nqb

surah yunas ka wazifa for love | Surah Yuonas Ke FAIDE | سورۃ یونس کے فائدے | حضرت یونس کی دعا اور فضیلت

سورۃ یونس کے فائدے ۔

کسی دشمن پر غلبہ پانا ہو دشمن سے غلبہ حاصل کرنا ہو تو سورۃ یونس کی تلاوت بہت زیادہ کرے کثرت سے کرے ۔ تو آدمی کو فتح نصیب ہو گی انشاءاللہ تعالی ۔ کسی بھی طرح کی کسی شخص کو کوئی بھی مشکل پیش آئے تو اس سورۃ یونس کی تلاوت کثرت سے کرے انشاء اللہ تعالی ہر مشکل آسان ہو جائے گی اس کے تلاوت کرنے والے کے لئے ۔

Leave a Comment