crossorigin="anonymous"> Surah Hud Ka Wazifa | Surah Al Raad Ki Fazilat|surah Raad Kay Faide|surah Raad Wazifa | سورۃ رعد کے فائدے ۔ | سورۃ ہود کے فائدے - Molana Masood Nqb

surah hud ka wazifa | surah Al Raad ki fazilat|surah raad kay faide|surah raad wazifa | سورۃ رعد کے فائدے ۔ | سورۃ ہود کے فائدے

سورۃ ہود کے فائدے ۔

ہر مشکل گھڑی میں سورۃ ھود کی تلاوت بہت فائدہ مند ہے ۔ اس کے پڑھنے سے دشمن مغلوب رہتا ہے ۔ ۔
سورۃ رعد کے فائدے ۔

اگر بچہ کثرت سے روتا ہو تو اس بچے پر سورۃ رعد کی تلاوت کرکے دم کردے انشاء اللہ تعالی بچہ ہشاش بشاش رہے گا ۔ اور باوضو ہو کر یعنی وضو کر کے اس کو لکھ کر گلے میں ڈالے یا دائیں بازو پر باندھ لے تو انشاء اللہ تعالی وہ شخص آسیب اور جنات کے اثرات سے دور رہے گا اس کے پاس جنات نہیں آسکیں گے نہ ہی کوئی آسیب کا اثر ہوگا ۔ اور ظالم حاکم سے محفوظ رہے گا ۔

جیل سے رہائی اور بچہ کا رونا موقوف ۔یعنی ٹھہر جائے گا ۔ جیل خانہ سے رہائی کے لئے باوضو ہوکر مغرب اور عشاء کے درمیان اکیس 21 مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر رہائی نصیب ہوگی ۔ اور اگر بچہ روتا ہو تو تین مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کرے انشاء اللہ تعالی یہ اس بچے کے لیے بہت مفید ہو گا

Leave a Comment