crossorigin="anonymous"> Surah Al E Imran Wazifa | Surah Al E Imran Ki Fazilat | سورۃ آل عمران کی آیت کے فائدے ۔ - Molana Masood Nqb

surah al e imran wazifa | surah al e imran ki fazilat | سورۃ آل عمران کی آیت کے فائدے ۔

سورۃ آل عمران کی آیت کے فائدے ۔

ثم ان٘زَلَ علیکُم سے علیم بِذات الصٌّدُور تک ۔
فجر کی نماز کے بعد ہر روز چالیس مرتبہ یہ آیت پڑھ کر جو شخص اللہ سے دعا مانگے گا ان شاء اللہ تعالی اس کی ہر مراد پوری ہوگی ۔
اگر کسی حاکم سے کسی کوئی کام ہو دو رکعت نفل سراتو حاجت کے پڑھ کر اس آیت کو مصّلے پر بیٹھ کر تین مرتبہ پڑھ کر ہاتھ اپنے منہ پر پھیرلے انشاءاللہ آپ کا کام ہو جائے گا ۔ آسیب زدہ کے بائیں کان میں دم کرکے پھونکے انشاء اللہ آسیب بھاگ جائے گا ۔ اگر بچھو کاٹ لے تو یہ آیت پڑھ کر بائیں کان میں دم کر دے انشاء اللہ فائدہ ہو گا ۔ لڑائی کے میدان میں فتح یابی حاصل کرنے کے لیے میدان جانے سے پہلے پندرہ مرتبہ پڑھ لے انشاءاللہ فتح یاب ہوگا ۔ دشمن کے گھر پر چار مرتبہ پڑھ کر دم کریں ۔ دشمن کے سامنے بارہ12 بار پڑھنے سے دشمن مطیع ہوگا ۔ کسی محفل میں سات مرتبہ پڑھیں محفل میں بیٹھے لوگ عزت کریں گے ۔ جو شخص روزانہ ہزار مرتبہ پڑھے وہ غیب سے رزق پائے گا ۔

Leave a Comment