crossorigin="anonymous"> Surah Al Maidah KI FAZILAT | Surah Al Maidah KA WAZIFA | سورۃ مائدہ کے فائدے - Molana Masood Nqb

Surah Al Maidah KI FAZILAT | Surah Al Maidah KA WAZIFA | سورۃ مائدہ کے فائدے

سورۃ مائدہ کے فائدے ۔
اگر کوئی شخص باوضو اکتالیس 41 مرتبہ سورۃ مائدہ پڑھے تو اس کے گھر والے فاقہ سے محفوظ رہیں گے فاقہ سے بچ جائیں گے ۔ اور اس کا تلاوت کرنے والا دنیا کے لوگوں کی نظروں میں عزیز ہو جائے گا ۔

Leave a Comment