crossorigin="anonymous"> Aulad Hone Ki Dua | Pregnancy Aulad K Liye Wazifa | Farmabardar Aulad Ke Liye Dua | اولادِ نرینہ کے لیے وظیفہ | - Molana Masood Nqb

Aulad Hone Ki Dua | pregnancy aulad k liye wazifa | Farmabardar aulad ke liye Dua | اولادِ نرینہ کے لیے وظیفہ |

بیوی کو راضی کرنے کا بہترین عمل ۔

جب حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا غضبناک ہو جاتی تو آپ علیہ الصلاۃ والسلام عائشہ کی ناک پکڑلیتے تھے اور کہتے تھے اے عویش یہ دعا پڑھو ۔

اللّھمَّ رب النَّبی محمدٍ اِغفر ذنبی واذھب غَیظَ قلبیِ واجرنی من مضلات الفتن .
ترجمہ ۔
اے اللہ اے محمد کے پروردگار میرے گناہ معاف کر دے اور میرے دل کا غصہ دور کر دے اور مجھے گمراہ کن فتنوں سے بچا لے ۔
یہ بیوی کو راضی کرنے کا بہترین عمل ہے ۔

اولاد سے نہ امید نہ رہیں۔

pregnancy aulad k liye wazifa

جس کے پاس اولاد نہیں ہوتی تو وہ نا امید نہ ہوں اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے وہ اس آیت کو پڑھے انشاءاللہ اللہ تعالی نیک اولاد نصیب کرے گا نیچے تفصیل سے بتا دی جائے گی کہ کس طریقے سے یہ آیت پڑھنی ہے ۔ وہ آیت یہ ہے ۔

وللہ ملک السماوات والارض وما بینہما یخلق ما یشاء واللہ علی کل شی ء ٍ قدیر ۔
ترجمہ ۔
اور اللہ تعالی ہی کے لئے خاص حکومت ہے آسمانوں پر اور زمین پر اور جتنی چیزیں ان دونوں کے درمیان ہیں ان پر ۔ اور وہ جس چیز کو چاہے پیدا کردے اور اللہ تعالی کو ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے ۔
فائدہ ۔
اگر آپ اولاد سے نا امید ہیں تو یہ آیت جو اوپر گزر چکی ہے تین 300 سو مرتبہ 41 دن تک کسی میٹھی چیز پر دم کر کے شوہر اور بیوی دونوں آدھا بیوی کھائے آدھا شوہر کھائے انشاءاللہ عنقریب ہی اولاد کی دولت نصیب ہوگی ۔

اولاد کے لیے یہ بہت بہترین عمل ہے ۔
اولاد نرینہ اور حفاظت حمل کے لئے دعا ۔

Aulad Hone Ki Dua

و یُمددکم باموال وبنین ویجعل کم جنٰت ویجعل کم انھرًا ؕ
ترجمہ ۔
اور اللہ تعالی تمہارے مال اور اولاد میں ترقی دے گا ۔ اور تمہارے لئے باغ لگا دے گا تمہارے لئے نہریں بہا دے گا
فائدہ ۔
اگر آپ کے یہاں اولاد نرینہ نہیں ہے تو حمل ٹھہرتے ہی یہ دعا جو اوپر گزر چکی ہے نو مہینے تک ۔ گیارہ 11مرتبہ روزانہ پڑھے۔ اور جس گھر میں رزق کی تنگی ہو وہ بھی یہ دعا روزانہ سات مرتبہ پڑھے انشاءاللہ تعالی رزق کی فراحی نصیب ہوگی

لڑکا خوبصورت پیدا ہو اس کے لئے بہترین عمل ۔

Ladka hone ki dua

اگر کوئی عورت حمل کے زمانے میں خربوزہ بکثرت استعمال کرے ۔ لڑکا خوبصورت اور تن درست پیدا ہوگا ۔
تو یہ دعا یہ عملیات جو بتائے گئے ہیں یہ سب بہت بہترین ہیں کوشش کریں کہ انہیں اپنی زندگی کے اندر لائیں ۔انشاء اللہ آپ کو زندگی گزارتے مزہ آئے گا ۔ ہرطرح کی پریشانی آپ کی دور ہوجائے گی مختصر سے اعمال ہیں تو انشاءاللہ کوشش کریں کہ انہیں کے مطابق اپنی زندگی گزار ے ۔ اللہ پاک ہم سب کو شریعت کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

Leave a Comment