crossorigin="anonymous"> Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa | Hamal Bachne Ki Dua | Wazifa For Hifazat E Hamal | حمل کی حفاظت کے لیے دعا - Molana Masood Nqb

hamal ki hifazat ka wazifa | Hamal bachne Ki dua | Wazifa For Hifazat E Hamal | حمل کی حفاظت کے لیے دعا

حمل کی حفاظت کے لیے دعا ۔

Hamal bachne Ki dua

اللہ یعلم ما تحمل کل انثیٰ وما تغیض الارحامُ وما تزدادوکل شیئٍ عندہ بمقدارٍ ۔
اگر حمل گرجانے کا خوف ہو یا حمل نہ ٹھہرتا ہو ۔ تو اس آیت کو اور اوپر والی جو مسئلہ نمبر نو میں گزر چکی ہے اس آیت کو ان دونوں آیتوں کو لکھ کر عورت کے رحم پر باندھے انشاء اللہ تعالی حمل محفوظ رہے گا اور اگر نہ ٹھہرتا ہو تو انشاءاللہ حمل ٹھہر جائے گا ۔
برائے پسر صالحہ ۔

رب ھب لی من لدنک ذریت طیبۃ انکا سمیع الدعاء ۔
فائدہ ۔
اس آیت کو ہر نماز کے بعد گیارہ 11 مرتبہ پڑھیں ۔اور دعا کرے ۔ اس کی برکت سے اللہ جل شانہٗ نیک بیٹا عطا کرے گا صالہ بیٹا عطا کرے گا۔ انشاء اللہ تعالی ۔
اولاد مر جاتی ہو تو اس کی حفاظت کے لیے دعا ۔

hamal ki hifazat ka wazifa

و نجیناہ و اہلہ من الکرب العظیم ۔
ترجمہ ۔
اور ہم نے ان کو اور ان کے تابعین کو بڑے بھاری غم سے نجات دی ۔
فائدہ ۔
اگر کسی شخص کی اولاد پیدا ہوتے ہی مر جاتی ہو ۔ زندہ نہ رہتی ہو تو اس آیت کو گیارہ مرتبہ صبح و شام پڑے ۔اور اللہ تعالی سے دعا کرے انشاء اللہ تعالی خیر ہو گئی ۔


بچوں کے سوکھا پن کے لیے اور جملہ امراض کے لئے

 

بچوں کے سوکھے پن کے لئے اور جملہ امراض کے لیے یہ دعا پڑھیں ۔
وکذالک مکنّٰا لیوسف فی الارضِ یتبواُ منہا حیثُ یشاءُ نصیبُ برحمتنا من نشاءُ ولا نضیعُ اجرالمحسنینَ ۔
ترجمہ ۔
اور ہم نے ایسے عجیب طریقے سے یوسف علیہ السلام کو بااختیار بنا دیا کہ اس میں جہاں چاہیں رہیں۔ہم جس پر چاہیں اپنی رحمت عنایت متوجہ کر دیں ۔ اور ہم نیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے ۔
فائدہ ۔
اگر کوئی بچہ یا شخص بیمار ہو یا کمزور ہو یا سوکھتا چلا جارہا ہو ۔ اور بظاہر کوئی بیماری نظر نہ آتی ہو ۔ تو اول و آخر درود شریف3تین تین3 مرتبہ پڑھ کر 141 مرتبہ اس آیت کو پڑھے جو آیت اوپر گزر چکی ہے ۔
اور پانی پر دم کر کے 21 دن تک پلاۓ انشاء اللہ تعالی شفاء نصیب ہوگی ۔ یہ جو آپ کو عمل بتائے ہیں بہت بہترین ہے ۔ ان کو اپنی زندگی میں لاؤ گے تو انشاء اللہ تعالی ہر برائی سے ہر بلا سے آپ کی حفاظت ہوگی اور خیر و عافیت والے زندگی گزرے

Leave a Comment