جادو چیک کرنے کا طریقہ
Jadu Check Karne Ka Tarika
آج میں آپ کو اس تحریر کے اندر یہ بتاؤں گا جادو نظر کیسے چیک کی جاتی ہے یہ کیسے پتہ چلے گا آپ کو جادو ہے آپ کو نظر ہے جنات کا سایہ ہے آج میں آپ کو بالکل آسان طریقے سے یہ تمام باتیں سمجھاؤں گا
جس بندے کو چیک کرنا ہے آپ نے اس کا کوئی پرانا کپڑا لیا جائے وہ کپڑا لیا جائے جس میں اس نے رات گزاری ہے کپڑا لینے کے بعد اس کپڑے کی پیمائش کر لیں کپڑا کتنا ہے اس کے بعد پھر یہ کلمات پڑھے
بندش معلوم کرنے کا طریقہ
How to Check Black Magic
![Jadu Check Karne Ka Tarika | How to Check Black Magic | How to check jadu tona | jadu ka asar kaise maloom kare | jadu ki pehchan](https://www.molanamasoodnqb.com/wp-content/uploads/2021/07/WhatsApp-Image-2021-07-26-at-10.32.10-AM-min-1-640x207.jpeg)
سورہ
فاتحہ تین مرتب
سورۃ الصافات من طین لازب تک
سورہ جن شططااتک
معوذتین ایک ایک مرتبہ پڑھ لے
![](https://www.molanamasoodnqb.com/wp-content/uploads/2021/07/WhatsApp-Image-2021-07-26-at-10.33.04-AM-min-1-640x385.jpeg)
ان تمام کریں بات کو پڑھنے کے بعد کپڑے کے اوپر دم کرلے کپڑے کے اوپر دم کرنے کے بعد پھر کپڑے کو نا پے اگر کپڑا بڑھ جائے یہ بیماری شیطان کی طرف سے ہو سکتی ہے
اور اگر کپڑا گھٹ جائے تو یہ بیماری جن یا سحر کا اثر ہو سکتا ہے
اگر نہ کپڑا بڑھا ہے نہ کپڑا چھوٹا ہوا ہے تو پھر یہ بیماری نہیں ہے بلکہ جسمانی بیماری ہے اس کا کسی اچھے ڈاکٹر سے علاج کروا لے
Jadu Ka Asar Kaise Maloom Kare
دوسرا طریقہ
جادو معلوم کرنے کا دوسرا طریقہ یہ ہے یہ طریقہ انتہائی آسان ہے ہر بندہ یہ کام کر سکتا ہے اس کا طریقہ کار یہ ہے آپ نے ایک گلاس میں پانی لے رہا ہے وہ پانی بالکل صاف ہونا چاہیے پھر اس پانی کے اوپر تلاوت کی جائے تلاوت آپ نے کون کون سی آیات کرنی ہے ذرا دھیان سے ملاحظہ فرمائیے
آیات الکرسی تین مرتبہ
فلما القو قال موسی ماجئتم بہ السحر _ سورہ یونس 81
یہ عمل کرنے کے بعد پانی کے اوپر دم کرلے یعنی کہ پالک کو دھتکار دے تاکہ اس کے تھوک کے ذرات پانی میں گر جائے اس کے بعد پھر پانی کو پی لے یعنی کہ یہ پانی اس کو پلا دے مریض کو پلا دے
اگر اس کو پانی کا ذائقہ نارمل محسوس ہوتا ہے پھر الحمد اللہ اس کو کوئی مسئلہ نہیں ہے وہ بالکل ٹھیک ہے
اگر اس کے علاوہ پانی کا ذائقہ کڑوا یا پھر عجیب قسم کا محسوس ہو مریض تو پھر اس مریض کو چاہیے کہ ایک مہینے تک اس پانی کو ایسے ہی دم کر پیتا رہے اور سورہ بقرہ کی تلاوت کر کر سنتا رہے بالخصوص سورہ بقرہ کی آخری دو آیات اور اس کے علاوہ سورجن پڑھتارہے اور سنتا رہے اور ہو سکے تو صبح شام کی دعاؤں کا اہتمام کرے اور یہ کرنے کے بعد اگر اس کو موشن لگ جائیں تو پھر وہ اس کی دوائی نہ لے کیوں کہ اس کے ذریعے سے اس کے جادو جنات ختم ہو رہے ہیں اوریہ اپنا عمل جاری رکھیں اور تین دن گزر جائے اس کے بعد سے ٹھیک نہ ہو تو پھر وہ اس کی دوائی لے سکتا ہے
I Covered these points in the video
> jadu check karne ka tarika
> bandish maloom karne ka tarika
> jadu check karna ka tariqa
> istikhara karne ka tarika
> jadoo maloom karne ka tarika,
> tashkhees karne ka tarika
> jadu tona check karne ka tarika