crossorigin="anonymous"> Nazar E Bad Symptoms In Urdu | Nazar Lagne Ki Nishaniyan In Islam | How To Remove Nazar In Islam | Nazar Bad Ki Dua In Quran - Molana Masood Nqb

Nazar e Bad Symptoms In Urdu | Nazar lagne Ki Nishaniyan In Islam | How to remove nazar in Islam | Nazar bad ki Dua in Quran

نظر بد کی علامات اور نشانیا ں اور علاج

Nazar e Bad Symptoms In Urdu

نظر بد یہ ایک حقیقت ہے نظر کا لگ جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا العین حق) نظر بد ایک حق ہے نظریاتو تعجب کی بنا پر لگتی ہے یا حسد کی بنا پر لگتی ہے اور جس آدمی کو نظر لگ جائے اس پر دوائی اثر نہیں کرتے بعض اوقات ماں باپ کی اپنی ہی خود نظر لگ جاتی ہے بہن بھائیوں کی نظر لگ جاتی ہے اس لیے نظر ایک حقیقت ہے اس کا انکار نہیں کیا جا سکتا

 

نظر بد کی علامات

 

nazar lagne ki nishaniyan in islam

Nazar e Bad Symptoms In Urdu | Nazar lagne Ki Nishaniyan In Islam | How to remove nazar in Islam | Nazar bad ki Dua in Quran
Nazar e Bad Symptoms In Urdu | Nazar lagne Ki Nishaniyan In Islam | How to remove nazar in Islam | Nazar bad ki Dua in Quran

اور یاد رکھیئے کہ نظر جادو سے زیادہ سخت ہوتی ہے نظر کی وہی نشانیاں ہے جو جادو کی نشانیاں ہے بس تھوڑا بہت فرق ہے آج انشاءاللہ آپ کو ہم اس کے اندر نظر کی علامات اور اس کا علاج بتائیں گے

Nazar bad ki Dua in Quran

1)درد آنکھوں سے شروع ہوکر کنپٹیوں پر پھروہاں سے ہوکرجسم کے نچلے حصے تک جاتاہے

2)پیشاب کا زیادہ آنا
3)جسم پر یعنی کے کمر کے پیچھے اور رانوں کے درمیان سرخ نیلے دانوں کا بکثرت نکلنا
4)دل کی دھڑکن کا کم ہونا کبھی زیادہ ہونا اور دل ڈوبتا سا محسوس ہونا
5) پسینہ بہت زیادہ آنا بالخصوص ماتھے پر اور کمر پر
6)چہرے کا زرد ہو جانا
7)تلاوت کرتے وقت نماز پڑھتے وقت جمائیوں کا بہت زیادہ آنا
8)پڑھنے کو دل ناچانا پڑھائی سے دل کا اٹھ جانا
9) حافظہ کا کمزور ہو جانا
10) مسلسل تھوک کا آنا اور تھوک سفید ہو اور جہاگ دار ہوں
11)جسم میں خارش کا بہت زیادہ ہونا یوں محصوص ہونا کہ جیسے کہ چیونٹیاں چل رہی ہے
12) آنکھوں کا شدت کے ساتھ پھڑپھڑانا
13)جسم بہت زیادہ گرم رہنا
14)انسان کا اپنے آپ سے بے پرواہ ہو جانا
15) بچوں کا ماں کا دودھ نہ پینا
16) پلکوں اور بو پر بوجھ سب اس والا
17)آنکھوں میں عجیب سی تیز چمک محسوس ہونا
18)جوڑوں میں بہت زیادہ بوجھ محسوس ہونا

یہ جتنی چیزیں میں نے آپ کو بتائی ہے یہ تمام کے تمام نظر کی نشانیاں ہیں جو بندہ اپنے جسم میں یہ تمام نشانیاں محسوس کرے وہ سمجھ جائے کہ اس کو نظر لگ گئی ہے اب اس کا علاج دوائیوں سے نہیں بلکہ روحانی عمل سے ہوگا اب آپ کو بتاتے ہیں کس کا علاج کیسے کیا جائے

How to remove nazar in Islam

علاج نمبر1
ہو سکے تو دعائے انس بن مالک کا صبح شام اہتمام کریں
یہ آپ کو میری ویب سائٹ سے ہی مل جائے گی اس لنک پر کلک کرکے آپ اس کو لے سکتے ہیں

علاج نمبر2
سورة الناس اور سورة الفلق پڑھ جس کو نظر لگی ہے اس پر دم کر دے یا پانی پر دم کرکے اس کو پلا دیں انشاءاللہ اس کے کرنے سے نظر کا اثر ختم ہو جائے گا کر

علاج نمبر3

سورة القلم۔ کی آخری دو آیات پڑھ کر دم کرے سورہ قلم انتیسویں پارے میں ہے
آیت
وایکاد الدین کفرو آخر تک

4)
جس آدمی کی نظر لگی ہے اس کو وضو کروا کر اس کے وضو کا پانی کسی برتن میں پھر اس پانی کو اس آدمی کے اوپر گرا ناہے جس کو نظر لگی ہے ان شاء اللہ اس عمل سے اس کی نظر ختم ہو جائے گی یا ولد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو سکھایا تھا

1 thought on “Nazar e Bad Symptoms In Urdu | Nazar lagne Ki Nishaniyan In Islam | How to remove nazar in Islam | Nazar bad ki Dua in Quran”

Leave a Comment