Tariqa, Sharaait Aur Masail\Tayammum Ki Fazilat Aur Ahkaam\تیمم کا بیان

تیمم کا بیان

تیمم کا بیان ​(۶۲) جب وضو یا غسل کے لئے پانی نہ ملے، یا پانی کے استعمال سے بیمار ہو جانے یا مرض بڑھ جانے کا اندیشہ ہو تو تیمم کرنا جائز ہے۔ ​ارشادِ ربانی ہے: ​وَإِن كُنتُم مَّرْضَىٰ أَوْ عَلَىٰ سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِّنكُم مِّنَ الْغَائِطِ أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَاءً فَتَيَمَّمُوا … Read more