صدقہ فطر کی مقدار 2023 | Fitrana Amount 2023 | فطرانہ 2023 | Kaffara and Fidya 2023 | How much is Fidya for Ramadan 2023 in Pakistan

صدقہ فطر کا بیان
صدقہ فطر کس پر واجب ہوتا ہے؟
جومسلمان اتنامال دار ہو کہ اس پر زکوۃ واجب ہو یا اس پر زکوۃ تو واجب نہیں لیکن ضروری
اسباب سے زائد اتنی قیمت کا مال و اسباب ہے جتنی قیمت پر زکوۃ واجب ہو تو اس پر عید کے دن
صدقہ دینا واجب ہے چاہے وہ تجارت کا مال ہو یا تجارت کا نہ ہو اور چاہے سال پورا گزر چکا ہو یا نہ گزرا ہو اور اس صدقہ کو شرع میں صدقہ فطر کہتے ہیں ۔

1)مسئلہ کسی کے پاس رہنے کا بڑا قیمتی گھر ہے اور پہننے کے بڑے قیمتی قیمتی کپڑے ہیں اور
خدمت کے لیے دو چار خادم ہیں۔ گھر میں آٹھ دس ہزار کا ضروری سامان بھی ہے جو سب کام میں
آ تا ہے مگر ز یو نہیں ہے اور نہ ہی کچھ روپیہ ہے یا زائد کھ رو پیداور ضرورت سے زائد سامان ہے مگر
وہ ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت سے کم ہے تو ایسے شخص پر صدقہ فطر واجب نہیں ۔
2)مسئلہ بنسی کے دوگھر میں ایک میں خو در ہتا ہے اور ایک خال…
 جاتا ہے تو عیدالفطر کی صبح صادق ہوتے ہی اس پر صدقہ فطر واجب ہو جاتاہے۔

صدقہ فطر کے فائدے :
صدقہ فطر ادا کرنے سے ایک حکم شرعی کے انجام دینے کا ثواب تو ملتا ہی ہے ۔اِس کے ساتھ دو مزیدفائدے اور ہیں ۔اوّل یہ کہ صدقہ فطر روزوں کو پاک صاف کرنے کا ذریعہ ہے۔ روزے کی حالت میں جو فضول باتیں کیں اورجو خراب اور گندی باتیں زبان سے نکلیں صدقہ فطر کے ذریعے روزے اُن چیزوں سے پاک ہوجاتے ہیں۔ دُوسرا فائدہ یہ ہے کہ عید کے دن ناداروں اور مسکینوں کی خوارک کا انتظام ہو جاتا ہے اور اِسی لیے عید کی نماز کو جانے سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ دیکھو کتنا سستا سودا ہے کہ محض دوسیر گیہوں دینے سے تیس روزوں کی تطہیر ہو جاتی ہے۔ یعنی لایعنی اور گندی باتوں کی روزے میں ملاوٹ ہو گئی اِس کے اثرات سے روزے پاک ہو جاتے ہیں ۔

Read more

Surah An-Nazi’at Ki Tafseer | Surah An-Nazi’at Ka Khulasa(سورة النازعات) | Cheptar Surah An-Nazi’at

سورة النازعات: ترتیبی نمبر 79 نزولی نمبر 81 مکی سورت سورہ نازعات مکی ہے۔ آیات اس میں ۴۶ آیات اور ۲ رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر ۱ میں ہے۔ والنزعت غرقاً ( ان فرشتوں کی قسم جو ڈوب کر کھینچ لیتے ہیں ) پس اسی نسبت سے اس سورت کو سورہ نازعات کہا جاتا … Read more

Surah An-Naba Ki Tafseer | Surah An-Naba Khulasa | Cheptar Surah An-Naba | سور ۃالنبا | Quran Ki Tafseer

سور ۃ النبا ترتیبی نمبر 78 نزولی نمبر 80 Surah An-Naba Khulasa مکی سورت سورہ نبا کی ہے۔ آیات اس میں ۴۰ آیات اور ۲ رکوع ہیں۔ وجه تسمیه آیت نمبر ۲ میں ہے: عن النبا العظیم ( کیا بڑی خبر کی نسبت؟) اس خبر کی نسبت سے اس سورت کو سورہ نبا کہا کہا … Read more

Surah Al-Mursalat Ka Khulasa , Surah Al-Mursalat Fazilat ,Tafseer Surah Al-Mursalat |سورة المرسلات | Quran ki tafseer

سورة المرسلات : ترتیبی نمبر 77 نزولی نمبر 33 مکی سورت: سورہ مرسلات مکی ہے۔ آیات: اس میں ۵۰ آیات اور ۲ رکوع ہیں۔ وجه تسمیه آیت نمبرا میں ہے: وَالْمُرْسَلَتِ عُرُفًا۝ ( ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں) پس انہی ہواؤں کی نسبت سے سورۃ کا نام بھی سورۀ مرسلات ہے۔ پانچ … Read more

Surah Al-Dahar Ki Fazilat,Tafseer,| Khulasa Surah Al-Dahar | Surah Al-Dahar Ka Cheptar | سورہ الانسان – الدہر

سورۃ الانسان : ترتیبی نمبر76 نزولی نمبر 98 مدنی سورت : سورہ انسان ( الدہر) مدنی ہے۔ آیات اس میں ۳۱ آیات اور ۲ رکوع ہیں۔ وجه تسمیه : ۱۔ چونکہ سورت کے شروع میں انسان ہی کا ذکر ہے۔ اس لیے اسے سورۃ الانسان کہتے ہیں۔ ۲۔ چونکہ سورۃ کے شروع میں انسان کی … Read more

Surah Al-Haqqa Ki Tafseer _Cheptar Al-(سورة الحاقة) | Khulasa Surah Al-Haqqa _ Quran ki Tafseer

سورة الحاقه : ترتیبی نمبر 69۔ نزولی نمبر 78 مکی سورت : سورہ حاقہ مکی ہے۔ آیات اس میں ۵۲ آیات اور ۲ رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: ۱۔ حاقہ کا معنی ہے۔ ثابت ہونے والی ۔ چونکہ قیامت کے دن اللہ کے وعدے اور وعید میں ثابت ہوں گی۔ اس لیے اسے سورہ حاقہ کہا … Read more

Surah Al- Qiyamah Ki Tafseer-Khulasa-Fazilat |تفسیر سورۃ القیامہ | Cheptar Surah al-Qiyamah benefits | Khulasa e Quran

سورۃ القیامہ ترتیبی نمبر 75 نزولی نمبر 31 مکی سورت سورہ قیامہ مکی ہے۔ آیات اس میں ۴۰ آیات اور ۲ رکوع ہیں۔ وجه تسمیه : چونکہ اس سورت میں زیادہ تر قیامت کا ذکر ہے۔ اس لیے اس سورت کو سورۃ قیامہ کہا جاتا ہے۔ سورت کا موضوع: جیسا کہ نام سے ظاہر ہے۔ … Read more

Tafseer Surah al-Muddathir Ki Tafseer & Khulasa – cheptar Surah Al-Muddaththir -سورۃ المدثر | Khulas e Quran

سورۃ المدثر ترتیبی نمبر74 نزولی نمبر 4 مکی سورت سورہ مدثر مکی ہے۔ آیات اس میں ۵۶ آیات اور دور کوع ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے یایھا المدثر۝ ” (اے محمد ﷺ) ! جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو۔” یہ سورت آغاز وحی میں نازل ہوئی تھی۔ چونکہ حضرت بوجہ خوف وہی کپڑا … Read more

surah muzammil chapter number _ سورة المزمل -Surah al-Muzzammil ki Tafseer -Khulasa e Quran

سورة المزمل : ترتیبی نمبر 72 نزولی نمبر 40 مکی سورت سورہ مزمل مکی ہے۔ آیات اس میں ۲۰ آیات اور ۲ رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ : آیت نمبرا میں ہے: یایھا المزمل (اے کپڑے میں لپٹنے والے) اسی نام سے سورۃ کو بھی سورۂ منزل کہتے ہیں۔ زندگی کے مختلف پہلوؤں کا بیان : … Read more

Tafsir Surah Al-Jinn – Surah Al-Jinn Ki Tafseer & Cheptar & Khulasa -سورة الجن-Quran Urdu Tafseer

سورة الجن : ترتیبی نمبر 72 نز ولی نمبر 40۔ مکی سورت : سورہ جن مکی ہے۔ آیات : اس میں ۲۸ آیات اور ۲ رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ : اس سورت میں جنات کے حوالے سے گفتگو ہے۔ اس لیے اس سورت کا نام سورہ جن ہے۔ جنات : جنات بھی انسانوں کی طرح … Read more