Search Baby Boy Names By ض Alphabet In Urdu | بچیوں کے اسلامی نام معنیٰ کے ساتھ

Spread the love

حرف “ض” سے شروع ہونے والے اسلامی نام

ضابِطَہ۔zabita۔ قاعدہ/ قانون/ ضبط کرنے والی

ضَج٘عَہ۔zajah۔ راحت/ آرام

ضَرَاعَہ۔zaraah۔ عاجزی /انکساری

ضَف٘وَہ۔zafwa۔ خوشحالی

ضَمَانَہ ۔zamana۔ ضمانت/ ذمہ داری

ضَم٘رَہ۔zamra۔ دبلی اور چست

ضُم٘یرَہ۔zumaira۔ دبلی اور چست ۔ ضمرہ کی تصغیر

حرف” ض” سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام ختم ہوئے

 

1>ض سے شروع ہونے والے
2>ص سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے اسلامی نام
3>ص سے شروع ہونے والے اسلامی نام
4>ش سے شروع ہونے والے اسلامی نام
5>ع سے لڑکیوں کے اسلامی نام
6>س سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام
7>ش سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام
8>س سے شروع ہونے والے نام

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.