crossorigin="anonymous"> Kharish Ka Ilaj | خشک خارش کا علاج | Surah Qadar Ka Wazifa | سورۃ القدر کے فوائد - Molana Masood Nqb

kharish ka ilaj | خشک خارش کا علاج | Surah Qadar ka Wazifa | سورۃ القدر کے فوائد

سورۃ القدر کے فوائد ۔

خشک و تر خارش کے لیے بہترین عمل ۔

اگر کسی شخص کو خارش ہو گئی ہو وہ خشک ہو یا تر ہو تو اس شخص کو چاہئے کہ وہ سورۃ القدر کو پڑھ مریض پر دم کرے اور پانی پر دم کر کے اس مریض کو روزانہ پلائیں انشاء اللہ تعالی بہت جلد وہ اس بیماری سے نجات حاصل ہوگی ان شاء اللہ تعالی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قرآن پاک کی برکت کی وجہ سے اور یہ بہت انتہائی نہایت مجرب عمل ہے ۔ جو شخص سورۃ القدر کا ورد کرتا رہے وہ دنیا کی دولت سے مالا مال ہو جائے گا ۔

 

 

1 > kharish ka ilaj

2>Kharish ka ilaj Tib e Nabvi

3>Kharish ka gharelu ilaj

خشک خارش کا علاج 

 

Leave a Comment