Dushman ke Liye Wazifa | دشمن کو برباد کرنے کا وظیفہ | fajar main jaldi uthne ka wazifa

Dushman ke Liye Wazifa | دشمن کو برباد کرنے کا وظیفہ | fajar main jaldi uthne ka wazifa
Spread the love

سورۃ الزلزال کے فائدے ۔

دشمن کو برباد کرنے کا وظیفہ

اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کے دشمن ذلیل اور دفع ہو جائیں تو اس شخص کو چاہئے کہ وہ سورۃ الزلزال کو اکتالیس مرتبہ روزانہ بلاناغہ پڑھیں انشاء اللہ تعالی اس کا دشمن اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ذلیل اور دفع ہو جائے گا ۔

fajar main jaldi uthne ka wazifa

اگر کسی شخص کی آنکھ نہیں کھلتی ہو اور اسے اٹھنے میں دشواری ہوتی ہو تو اس شخص کو چاہئے کہ وہ سورۃ الزلزال کو سونے سے پہلے پڑھ کر سوئے تو اس انسان کی اللہ تعالی جس وقت پر وہ چاہتا ہے اس وقت پر آنکھیں کھول دیں گے اور وہ نیند سے بیدار ہو جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے یہ کتنا بہترین الارم ہے انسان کے لئے کہ پڑھنے کا ثواب الگ ہے فضیلت الگ ہے اور اٹھنے کے لیے کتنا بہترین عمل اللہ پاک نے قرآن پاک کے اندر فرما دیا ۔

ان اعمال کو کرنے کے لئے انسان کا یقین پختہ ہونا ضروری ہے اس کی یہ شرط ہے کہ انسان کا یقین کامل ہو کے ہاں ایسا ہی ہوگا جیسے قرآن پاک کے اندر فرمایا اس انسان کو فائدہ ہوگا اگر یقین نہ ہوگا تو فائدہ نہیں ہوگا ان اعمال کا ہا ان سورتوں کی تلاوت کرنے کا ثواب تو ضرور ہی مل جائے گا۔ اللہ تعالی ہم سب کو قرآن پاک کو پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس پر پختہ یقین بنا دے قرآن پاک کے اندر پوری ہر بیماری کا نچوڑ ہے ہر بیماری دور کرنے کا وظیفہ ہے ہر طرح کی پریشانی کا علاج ہے اگر انسان کا یقین پختہ ہو۔

1>Dushman ke Liye Wazifa

2>dushman ke liye wazifa ubqari

3>دشمن کو برباد کرنے کا وظیفہ


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.