crossorigin="anonymous"> Wazifa For Baby Boy During Pregnancy |بچہ خوبصورت پیدا ہونے کا عمل | Qurani Wazaif - Molana Masood Nqb

wazifa for baby boy during pregnancy |بچہ خوبصورت پیدا ہونے کا عمل | Qurani Wazaif

سورۃ التین کے فائدے ۔

خوبصورت لڑکے کے لئے بہترین عمل ۔

اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کے خوبصورت لڑکا پیدا ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ حمل ٹھہرتے ہی نو مہینے تک برابر سفید چینی کی طشتری پر باوضو ہو کر سورۃ تین لکھ کر نہار منہ عورت کو روزانہ بلاناغہ کھلائیں پلائیں انشاء اللہ تعالی بچہ خوبصورت پیدا ہوگا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور قرآن پاک کی اس آیت کی برکت کی وجہ سے ۔

ہر پریشانی اور مشکل سے نجات کے لئے بہترین عمل ۔

اگر کوئی شخص پریشان ہے اور اسے مشکل درپیش آگئی ہے اور وہ اس مشکل کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہے تو اس شخص کو چاہیے کہ سورۃ التین سات مرتبہ پڑھیں اور اول آخر درود شریف گیارہ مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ تعالی اس کی ہر پریشانی دور ہوگی اور اس کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور وه ہر اہم مقصد میں کامیاب ہوگا انشاءاللہ اللہ تعالی للہ تعالی کے فضل و کرم سے اور اللہ تعالی کی مدد سے اور اس قرآن پاک کی برکت سے اس کی ہر پریشانی ختم ہو جائے گی ۔

 

 

باغ اور کھیتی کی حفاظت کے لیے بہترین عمل ۔

اگر کوئی شخص باغ یا کھیتی کی نگرانی کی وجہ سے پریشان ہے اور چوھے وغیرٹڈی وغیرہ سے کھیتی کو نقصان پہنچا رہی ہو تو اس شخص کو چاہئے کہ وہ سورتین کو زعفران اور گلاب کے عرق سے لکھ کرکھیتی یا باغ کے چاروں کونوں پر چھڑک دیں ان شاء اللہ تعالی وہ ہر موذی جانور سے حفاظت کے اندر رہے گا باغ ہو یا کھیتی جو بھی چیز ہے وہ محفوظ رہے گی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے

Khubsurat Beta Hone ki Dua

Leave a Comment