crossorigin="anonymous"> Gurde Ki Pathri Ka Ilaaj | گردے کے درد کا فوری علاج | Tib E Nabvi - Molana Masood Nqb

Gurde Ki Pathri ka ilaaj | گردے کے درد کا فوری علاج | Tib e Nabvi

سورۃ البلد کے فوائد ۔

گردے کے درد سے آرام کے لئے وظیفہ ۔

اگر کسی شخص کے گردوں میں درد ہو اور وہ چاہتا ہوکہ درد سے آرام مل جائے تو اس کو چاہیے کہ سورۃالبلد کو روزانہ گیارہ مرتبہ باوضو پڑھ لیا کرے انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے گردوں کا درد دور ہو جائے گا اگر گیارہ مرتبہ پانی پر دم کر کے گردے کے درد والے مریض کو پلایا جائے ان شاء اللہ فائدہ ضرور ہوگا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے انشاءاللہ بشرطیکہ آپ کا یقین پختہ ہو۔

کسی شہر میں داخلے کے وقت عزت پانے کے لئے وظیفہ ۔

اگر کوئی شخص کسی شہر میں داخل ہونا چاہ رہا ہو اور وہ چاہتا ہو کہ میری عزت ہواس کو چاہیے کہ سورۃ البلد کو باوضو ایک مرتبہ پڑھے انشاءاللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اھل شہر اس کی عزت کریں گے اور اس کے ساتھ لطف و مہربانی کریں گے اور اس شہر میں وہ شخص امن و امان کے ساتھ رھے گا انشاءاللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بشرطیکہ آپ کا پختہ ہوانشاءاللہ ضرور عزت ہوگی ۔

Leave a Comment