crossorigin="anonymous"> Joo Ka Dalia Calories | جو کے فوائد | Tib E Nabvi - Molana Masood Nqb

joo ka dalia calories | جو کے فوائد | Tib e nabvi

شعیر یعنی جو

joo ka dalia calories

ابن ماجہ نے عائشہ رضی اللہ تعالی عنہاسے روایت کی ہے
انہوں نے بیان کیارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں میں سے جب کسی کو بخار آتا تو جو کا حریرہ استعمال کرنے کا حکم دیتے ہیں حریرہ تیار کیا جاتا ہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو حریرہ پینے کا حکم دیتے اور فرماتے کہ یہ رنجیدہ دل کو قوی کرتا ہے اور بیمار کے دل کو دھوتا ہے جیسا کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کے گرد و غبار کو پانی سے دھو دیتی ہوجو کے پانی کا جوشاندہ اس کے ستوسے زیادہ غذائیت رکھتا ہے یہ کھانسی حلق کی خشونت کے لئے مفید ہے فضولات کی حدت کو جڑ سے ختم کرتا ہے

پیشاب آور ہے

معدہ کو جلاءدیتا ہے

Does Dalia increase weight?

تشنگی دور کرتا ہے حرارت ختم کرتا ہے اس میں ایسی قوت پائی جاتی ہے جس سےجلاء پیدا ہوتی ہے
زود ہضم ہوتی ہے اور تحلیل مواد ردیہ ہوتی ہےاس کا طریقہ یہ ہے کہ چھنے ہوئے عمدہ جو کی ایک مقدار لی جائے
اور اس کے پانچ گناہ صاف میٹھا پانی اس میں ملا لیا جائے پھر اس کو ایک صاف برتن میں رکھ کر ہلکی آنچ پر پکایا جائے کہ جل کر صرف پانچواں حصہ باقی رہ جائے پھر اسے صاف کر کے ضرورت کے مطابق استعمال کیا جائے

Machli Recipe In urdu | مچھلی کے فوائد | Fish Masala Recipe In Urdu | Tib eNabvi | مچھلی کھانے کے صحت پر اثرات

Leave a Comment