crossorigin="anonymous"> Agar Khane Me Makhi Gir Jaye | مکھی وغیرہ کا کھانے کی اشیاء میں گر جانا | Tab E Nabvi - Molana Masood Nqb

Agar Khane Me Makhi Gir Jaye | مکھی وغیرہ کا کھانے کی اشیاء میں گر جانا | Tab e nabvi

ذریرہ (ایک قسم کی خوشبو چرایتہ)

صحیح ہے میں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے بیان کیا
میں نے حجۃ الوداع کے موقع پر احرام باندھنے اور احرام کھولنے کے وقت رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ہاتھ سے چرائتہ کی خوشبو لگائ

ذباب یعنی مکھی

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی متفق علیہ حدیث میں یہ بات بیان کی جاتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو کھانے میں مکھی کے ڈبونے کا حکم دیا کہ جب کھانے میں مکھی گر پڑے اس لیے کہ ایک پر میں شفا ہوتی ہے جو دوسرے پر کے لئے تریاق کا کام کرتی ہے

Leave a Comment