surah muzammil ka wazifa for hajat | سورۃالمزمل کے فائدے | Qurani Wazaif

Spread the love

سورۃالمزمل کے فائدے ۔

جس گھر میں فاقہ رہتا ہو۔اگر گھر میں سورۃ مزمل ایک مرتبہ عشاء کی نماز کے بعد باوضو پڑھ لی جائے تو انشاء اللہ تعالی بہت جلد اس گھر کا فاقہ دور ہو جائے گا اور اللہ رب العزت حلال رزق عطا کریں گے انشاء اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے ۔ اور وہ گھرفاقہ سے محفوظ رہے گا اور اس کے رزق میں بہت ہی زیادہ برکت ہوگی ان شاء اللہ تعالی میرے بھائیو یہ قرآن پاک کی مختصر سی سورتیں ہیں چھوٹے چھوٹے سے وظائف ہیں اگر انہیں پوری توجہ کے ساتھ کیا جائے تو اللہ رب العزت ان کے اندر اپنی رحمت نازل کرتے ہیں اور ان کے ذریعے تمہارے کام سب حل ہو سکتے ہیں اور یہ بہترین طریقہ ہے اللہ رب العزت سے مدد لیجیے قرآن پاک کے ذریعے اور اپنے مسائل حل کروائیں ۔اور قرآن پاک کی اور بھی بہت سی برکات ہیں ۔اسے پڑھنے کا ثواب الگ ہے اور آپ کے مسائل کا حل الگ


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.