surah qalam ke fayde |سورۃالقلم کے فائدے ۔

Spread the love

سورۃالقلم کے فائدے ۔

چغل خور اور برا کہنے والوں سے حفاظت کے لیے بہترین عمل ۔

اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اسے کوئی برا نہ کہے اور اور نہ کوئی اس کی چغلی کرے تو اس شخص کو چاہیے کہ اس سورت قلم کو70 مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ تعالی چغل خور کی چغلی سے بچا رہے گا اور برا کہنے والوں سے محفوظ رہے گا اللہ تعالی کی مدد کے ساتھ


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.