سورۃ الحاقہ کے فضائل | dushman ke liye wazifa | surah haqa ka wazifa | دشمن سے نجات حاصل کرنے کے لیے بہترین عمل

Spread the love

سورۃ الحاقہ کے فضائل

 

دشمن سے نجات حاصل کرنے کے لیے بہترین عمل ۔

جس شخص کا کوئی دشمن ہو اور اس شخص کو اس دشمن سے خوف رہتا ہوں اور وہ اسے پریشان کرنے میں لگا ہوا ہو تو وہ شخص اس دشمن سے بچنے کے لیے ہفتہ کے دن سورۃ حاقہ 21 مرتبہ فجر کی نماز سے بعد پڑھ کر دشمن کے دفع ہونے کے لیے دعا کریں انشاء اللہ تعالی وہ دشمن چند دنوں کے اندر جیل خانے کے اندر چلا جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہے ۔


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.