crossorigin="anonymous"> Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa | حفاظتِ حمل کے لیے وظیفہ | سورۃ المعارج کے فضائل - Molana Masood Nqb

Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa | حفاظتِ حمل کے لیے وظیفہ | سورۃ المعارج کے فضائل

سورۃ المعارج کے فضائل ۔

حمل کی حفاظت کے لیے بہترین عمل ۔

اگر کسی شخص کو اولاد پیدا نہ ہو رہی ہو تو اس شخص کے لئے بہت بہترین عمل ہے بشرطیکہ یقین پختہ ہو۔ تو اس شخص کو چاہئے کہ وہ سورۃ معارج کو موم جمہ کرکے حاملہ عورت کے گلے میں ڈال دے بحکم خداوندی وہ حمل جملہ آفتوں سے محفوظ رہے گا اور جب بچہ پیدا ہو جائے تو اس سورت کا تعویذ بنا کر اس بچے کو پلایا جائے ان شاء اللہ تعالی وہ بچہ ہر طرح کی آفات سے محفوظ رہے گا جو اس کے پیچھے لگی ہوئی ہیں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔اللہ تعالی ہم سب کی ان آفات سے حفاظت فرمائے اور ہم سب کو قرآن پاک کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ میرے بھائیو اور دوستو یہ قرآن پاک کے اندر ہر بیماری کا علاج ہے ہر طرح کی شفا ہے لیکن یقین کامل ہونا چاہیے جس طریقے کا انسان گمان کرتا ہے اللہ رب العزت کی ذات اسے ویسا ہی عطا فرماتے ہیں اللہ رب العزت ہمیں تمام مصیبتوں سے تکلیفوں سے آفات سے بچائے آمین

Leave a Comment