Surah Taghabun Wazifa | سورۃ التغابن کے فائدے | Maal Ki Hifazat Ki Dua |مال کی حفاظت کے لیے

Spread the love

سورۃ التغابن کے فائدے ۔

مال کی حفاظت کے لیے ۔

زیور سونا چاندی اور روپے وغیرہ رکھ کر سورۃ تغابن سات مرتبہ پڑھ کر ا س سمان پر پھونک دیں انشاء اللہ تعالی اس کا مال محفوظ رہے گا اور اسے نہ کوئی چور لے سکے گا نہ کوئی ڈاکو وغیرہ اس پر حملہ کر سکے گا اللہ کی حفاظت میں رہے گا ان شاء اللہ تعالی


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.