surah mulk ki fazilat in urdu |سورۃ ملک کے فضائل | Aulad Ke Liye Wazifa | اولاد کے لئے بہترین عمل ۔

Spread the love

سورۃ ملک کے فضائل ۔

اولاد کے لئے بہترین عمل ۔

اگر کسی کے پاس اولاد نہیں ہے اور اولاد پیدا نہیں ہو رہی تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ روزانہ دو رکعت نماز تہجد اس طریقے سے پڑھے کہ دونوں رکعتوں کے اندر سورۃ الملک پڑھے اور یہ عمل اکتالیس 41۔ روز تک بلاناغہ پڑھیں انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی اسے نیک صالح اولاد عطا کر دیں گے ۔ اور یہ بہت بہترین عمل ہے بشرطیکہ انسان کی نیت درست ہو کیوں کہ اگر اس کا ایمان پختہ ہوگا اس کو اس بات پر یقین ہوگا کہ حقیقت اس کلام پاک کے اندر اتنی طاقت ہے تو اللہ رب العزت اس کے یقین کے مطابق فیصلہ کریں گے ۔ اللہ رب العزت ہم سب کو قرآن پاک کے ذریعے اپنے مسائل حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کو زیادہ سے زیادہ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسے خوب سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

 

Qurani Wazaif


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.