crossorigin="anonymous"> Surah Zariyat Ka Wazifa | سورۃ الذاریات کے فائدے | Qurani Wazaif - Molana Masood Nqb

surah zariyat ka wazifa | سورۃ الذاریات کے فائدے | Qurani Wazaif

سورۃ الذاریات کے فائدے ۔

شہر سے قحط کو دور کرنا اگر کسی ملک یا بستی میں قحط پڑ گیا ہوں اور لوگ بھوک کی وجہ سے بہت پریشان ہوں تو چند آدمی مل کر سورۃ الذاریات کو ستر مرتبہ روزانہ پڑھیں

اور اس کو اس وقت تک پڑھتے رہیں جب تک قحط دور نہیں ہو جاتا انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر قحط دور ہو جائے گا اور رزق میں اضافہ ہو جائے گا ۔ اور غلے کے فراوانی ہوگی ۔
نمبر دو ۔

Leave a Comment