crossorigin="anonymous"> سورۃ الحدید کے فائدے | Surah Hadeed Ka Wazifa | دشمن سے حفاظت کے لیے - Molana Masood Nqb

سورۃ الحدید کے فائدے | surah hadeed ka wazifa | دشمن سے حفاظت کے لیے

سورۃ الحدید کے فائدے ۔

ہر کام میں آسانی پیدا ہو ۔اگر کسی کام میں مشکل یا رکاوٹ پیش آئے تو سورۃ حدید کو تین مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ تعالی کام آسان ہو جائے گا اور اس کی رکاوٹ ختم ہو جائے گی کام آسانی اور راحت کے ساتھ انجام پائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

بیماری سے شفاء کے لیے ۔

بیماری سے شفاء کے لیے سورۃ حدید سات مرتبہ پڑھیں اور پانی پر دم کرکے مریض کو پلائیں انشاء اللہ تعالی مریض صحت یاب ہو گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے

دشمن سے حفاظت کے لیے ۔

اگر کوئی شخص دشمنوں کے ہاتھوں تنگ ہو اور دشمنوں کی وجہ سے بہت بڑی پریشانی میں رہتا ہوں اور دشمن اسے نقصان پہنچانا چاہے تو اس شخص کو چاہئے کہ باوضو سورۃ حدید سات مرتبہ روزانہ پڑھ لیا کریں انشاء اللہ تعالی دشمن اس کو نقصان نہیں پہنچا سکیں گے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے

Leave a Comment