crossorigin="anonymous"> Bimari Door Karne Ka Wazifa | Surah Toor Ka Wazifa |سورۃ الطور کے فائدے | جذام کوڑہ سے حفاظت کے لیے - Molana Masood Nqb

Bimari Door Karne Ka Wazifa | Surah Toor Ka Wazifa |سورۃ الطور کے فائدے | جذام کوڑہ سے حفاظت کے لیے

سورۃ الطور۔ کے فائدے

جذام کوڑہ سے حفاظت کے لیے ۔

اگر کوئی شخص ہر روز رات کو تین مرتبہ سورۃ الطور پڑھ لیا کرے تو انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے جذام اور کوڑہ سے محفوظ رہے گا اور اگر خدانخواستہ اس بیماری کے آثار شروع ہو چکے ہوں تو وہ اس سورت کی تلاوت کرے انشاء اللہ تعالی بہت ہی جلد آثار ختم ہو جائیں گے ۔ اور اس بیماری سے نجات مل جائے گی بشرطیکہ اس عمل کو مرض کے ساتھ ساتھ کرتا رہے ناگا نہ کرے ۔

مسافر کی اپنے گھر وا پسی کے لیے ۔

اگر کوئی مسافر سفر کے دوران سورۃ الطور کو روزانہ پڑھ لیا کریں تو انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وہ تمام آفات سے ہر طرح کی بلاؤں سے محفوظ رہے گا ۔ اور پوری حفاظت کے ساتھ اپنے گھر واپس پہنچ جائے گا ۔
نمبر ۔

Leave a Comment