mushkil waqt ka wazifa | surah Muhammad Ka Wazifa | مشکل مہمات میں کامیابی کے لیے

Spread the love

مشکل مہمات میں کامیابی کے لیے ۔

 

اگر کسی شخص کو کوئی مشکل پیش آجائے ۔ تو وہ شخص باوضو ہو کر سورۃ محمد 41 مرتبہ پڑھیں اور چند دن 41 ۔41 مرتبہ اس کی تلاوت کرتا رہے اور اگر اکیلا نہ کر سکے تو چند آدمی اکٹھے کر اس کی تلاوت کرے 41مرتبہ انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر اس کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

اور اگر کوئی شخص عزت و عظمت ہاتھ سے کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے بہترین عمل ۔

اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کی عزت بڑی عظمت بڑھے تو اس شخص کو چاہیے کہ صورت محمد کو زعفران اور گلاب کے عرق سے لکھ کر یا آب زمزم سے لکھے اس تعویذ کو پانی میں گھول کر چند دن پئے انشاء اللہ تعالی اس تعویذ کی برکت سے اس کی عزت لوگوں کے ہاں بڑھ جائے گی اور لوگ اس کی عزت کرنے لگیں گے اللہ تعالی کے فضل و کرم س


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.