crossorigin="anonymous"> Kamyabi Ki Dua In Urdu | Surah Fatha Ka Wazifab | سورۃ فتح کے فائدے | دشمن پر فتح کرنے کے لیے - Molana Masood Nqb

kamyabi ki dua in urdu | Surah Fatha ka Wazifab | سورۃ فتح کے فائدے | دشمن پر فتح کرنے کے لیے

سورۃ فتح کے فائدے ۔

فتح یابی کیلئے ۔اگر کوئی شخص جانتا ہے کہ وہ ہر طرح کی کامیابی حاصل کرلے اور ہر طرح کے دشمن سے فتح یاب ہو جائے فتح حاصل لےتو وہ اس صورت فتح کو اس طریقے سے پڑھے کہ اول آخر درود شریف 71 ۔71مرتبہ پڑھے اور درمیان میں سورۃ فتح کو تین مرتبہ پڑھیں اور سورت نصر کو تین مرتبہ پڑھے انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہر قسم کے دشمن سے فتح یابی ہو گی اور ہر طرح فتحیاب ہو جائے گا اور دشمن پر غلبہ حاصل ہو گا دشمن کو مغلوب کر دے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

 

اور جنگ یا جہاد میں دشمن پر فتح کرنے کے لیے ۔اگر کوئی شخص یا چند آدمی مل کر اکتالیس مرتبہ سورۃ فتح کو پڑھیں تو ان پڑھنے والوں کے ساتھ اللہ تعالی کی غیبی مدد ہو گی اور وہ فتح حاصل کر لیں گے اور اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ وہ سال بھر امن و امان کے اندر رہے

 

تو وہ جب رمضان المبارک کا چاند دیکھے اس کے بعد چاند کے سامنے کھڑے ہو کر سورۃ فتح کو تین مرتبہ پڑھ لے ۔انشاء اللہ تعالی اس کی برکات سے پورے سال اللہ تعالی کے فضل و کرم سے امن و امان سے رہے گا اور کوئی پریشانی اسے نہیں چھو سکے گی ہر طرح کی پریشانیوں سے محفوظ رہے گا

 

 

۔ اللہ تعالی ہم سب کو اپنے قرآن پاک سے محبت نصیب فرمائے اور اس کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری ہر پریشانی کا حل اس کے ذریعے کروا دے

Leave a Comment