crossorigin="anonymous"> Surah Az Zumar | Izzat Pany Ka Wazifa | BA IZAT HONAY K LIYE | سورۃ الزّمر کے فائدے - Molana Masood Nqb

Surah Az Zumar | izzat pany ka wazifa | BA IZAT HONAY K LIYE | سورۃ الزّمر کے فائدے

سورۃ الزّمر کے فائدے ۔

izzat pany ka wazifa

اگر کسی شخص کی عزت خراب ہو گئی ہو وہ بد نام ہو گیا ہو اور وہ چاہتا ہے کہ میری دوبارہ سے ویسے ہی عزت بن جائے اور میں پھر سے عزت والا بن جاؤں تو اس شخص کو چاہیے کہ اچھی طرح وضو کرے اور سات مرتبہ سورہ الزمر کو پڑھیں انشاء اللہ تعالی وہ اپنی کھوئی ہوئی عزت واپس پالے گا ۔
اور اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کے مال میں برکت ہو اس کے کاروبار میں برکت ہو اس کے مال میں اضافہ ہو ۔ تو اسے چاہیے کہ اچھی طرح وضو کریں سنتیں طریقے سے ہر ایک سنت کو پورا کرے اور سات مرتبہ سورۃ زمر کو پڑھے انشاء اللہ تعالی اس کے رزق میں اضافہ ہو گا اس کا مال بڑھا دیا جائے گا اللہ پاک اس کے رزق کو خزانہ غیب سے دیں گے

Leave a Comment