crossorigin="anonymous"> Surah Taha Ki Fazilat In Urdu | Shadi Ka Mujarab Wazifa | سورۃ طہ کے فائدے ۔ | Qurani Wazaif - Molana Masood Nqb

surah taha ki fazilat in urdu | shadi ka mujarab wazifa | سورۃ طہ کے فائدے ۔ | Qurani Wazaif

سورۃ طہ کے فائدے ۔

شادی کے لیے بہترین عمل ۔ اگر کوئی شخص لڑکا یا لڑکی شادی کے قابل ہو اور اس کی شادی نہ ہو رہی ہو یا رستہ نہ مل رہا ہو یا کوئی اور شادی کے اندر رکاوٹ بن رہی ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ اکیس مرتبہ روزانہ سورۃ طٰہٰ پڑھیں انشاء اللہ تعالی بہت جلد اس کو مناسب جگہ پر اسے رشتہ مل جائے گا ۔
نیک مرد سے رشتے کے لئے دعا ۔ اگر کوئی شخص چاہتا ہوں کی لڑکی کا رشتہ کسی نیک مرد سے ہو تو سورۃ طہ کو باوضو ہوکر کسی ریشمی کپڑے پر لکھ کر موم جمع کرکے لڑکی کے گلے میں ڈال دے تو انشاء اللہ تعالی اللہ کے فضل و کرم سے اس لڑکی کا رشتہ کسی نیک مرد سے ہوگا اس کی شادی کسی نیک مرد سے ہوگی اور اولاد بھی نیک ہی پیدا ہوگی ۔ ۔

Leave a Comment