crossorigin="anonymous"> Imtihan Mein Kamyabi K Liye Surah | Kamyabi K Liye Wazifa | - Molana Masood Nqb

Imtihan mein kamyabi k liye Surah | kamyabi k liye wazifa |

Imtihan mein kamyabi k liye Surah

 

مسخرات کے لیے 41 بار فجر کی سنت کے بعد اور فر ض سے پہلے اول آخر درود شریف سات سات مرتبہ دعا زاری سے کیا کریں ۔فتح یابی کیلئے 11 بار پڑھ کر اپنے کام کو جاری رکھے انشاءاللہ فتح نصیب ہو گی ۔ مشکل کشائی کے لئے اکیس مرتبہ پڑھیں ۔انشاء اللہ ہر مشکل آسان ہو جائے گی ۔ اگر میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا نہیں ہوتی تو 21مرتبہ کسی میٹھی چیز پر دم کر کے کھلائیں دونوں کو انشاءاللہ چند دنوں کے اندر کامیابی نصیب ہوگی ۔ جس کو محبت ہے وہ دوسرے کو جس کو محبت نہیں ہے اس پر بسم اللہ کے ساتھ تین مرتبہ پڑھ کر دم کرتا رہے انشاءاللہ محبت ہو جائے گی ۔ اول آخر درود شریف ہر کام کے ساتھ پڑھیں ۔ اور سورۃ فاتحہ ہر دکھ کی دوا ہے ۔

Leave a Comment