crossorigin="anonymous"> Wazifa For Rishta In 3 Days | How Can I Get Married Dua Fast? | بچوں کی شادی کے لیے دعا | Shadi Ka Wazifa - Molana Masood Nqb

wazifa for rishta in 3 days | How can I get married Dua fast? | بچوں کی شادی کے لیے دعا | shadi ka wazifa

بیٹے یا بیٹی کی شادی کے لیے دعا ۔

How can I get married Dua fast?

اگر آپ کی بیٹی کی شادی نہیں ہو رہی یا شادی کے لۓ رشتہ نہیں مل رہا یا بیٹے کی شادی کیلئے رشتہ نہیں مل رہا شادی نہیں ہو رہی ۔تو اس کے لئے یہ دعا پڑھیں ۔
وھو الذی خلَقَ من الماءِ بشرًا فجعلھُ نَسبًا وَّصہرا و کانَ ربُّک قدیرًا ؕ


ترجمہ ۔
اور وہ ایسا ہے جس نے پانی سے آدمی کو پیدا کیا اور اسے خاندان والا اور سسرال والا بنا دیا ۔ اور تیرا پروردگار بڑی قدرت والا ہے ۔
فائدہ ۔
اگر آپ کے بیٹے بیٹی کا عقد نہ ہوتا ہوں تو آپ اس مراد کے لئے 21 دن تک 313 دفعہ اس آیت مبارکہ کو پڑھیں اور اللہ سے دعا کریں انشاء اللہ تعالی بہت جلد شادی ہو جائے گی ۔

( آمین

Leave a Comment