crossorigin="anonymous"> Apna Ghar Hone Ki Dua | Dua For Buying A House|Ghar Milne Ka Wazifa | Acha Ghar Milne Ka Wazifa | ذاتی مکان کے حصول کے لیے دعا - Molana Masood Nqb

apna ghar hone ki dua | Dua for buying a house|Ghar Milne Ka Wazifa | Acha Ghar Milne Ka Wazifa | ذاتی مکان کے حصول کے لیے دعا

ذاتی مکان کے حصول کے لیے دعا ۔

Dua for buying a house|Ghar Milne Ka Wazifa

 

ولقد مکّنٰکم فی الارضِ وجعلنا لکم فیھا معا یش قلیلاما تشکرون۔
ترجمہ ۔
اور بے شک ہم نے تم کو زمین پر رہنے کی جگہ دی اور ہم نے تمہارے لیے اس میں ساما ن زندگانی پیدا کیا اور تم لوگ بہت ہی کم شکر کرتے ہو ۔

فائدہ ۔
اگر آپ کے پاس رہنے کی جگہ یا مکان نہ ہو یا مسافرت کا لئے سامان نہ ہو ۔ یعنی کہ آپ سفر کے لیے جا رہے ہیں اور آپ کے پاس سامان نہیں ہے ۔ تو یہ دعا جو اوپر گزر چکی ہے 151 مرتبہ روزانہ پڑھے جب تک کامیابی نصیب نہ ہو ۔انشاءاللہ جلد ہی کامیابی نصیب ہوگی ۔ )

Leave a Comment