crossorigin="anonymous"> Marriage Dream Meaning | Khwab Main Apni Shadi Dekhna | خواب کے اندر شادی دیکھنے کی تعبیر | - Molana Masood Nqb

Marriage dream meaning | Khwab Main Apni Shadi Dekhna | خواب کے اندر شادی دیکھنے کی تعبیر |

خواب کے اندر شادی دیکھنے کی تعبیر

 

اگر کوئی آدمی خواب کے اندر شادی (Khwab Main Apni Shadi Dekhna) دیکھے لیکن جس عورت کے ساتھ شادی دیکھی ہے اسے وہ نہیں جانتا نہ اس کا نام پتہ ہے نہ اس کو دیکھا ہے تو پھر اس کا مطلب یہ ہوا کہ اس کی موت قریب ہے یعنی کہ وہ مر جائے گا

Khwab Main Apni Shadi Dekhna Ki Tabeer

اگر وہ یہ دیکھیں اس نے شادی کی ہے دلھن کو گھر میں لایا ہے اور دلہن کے ساتھ ہمبستری ( Khwab Main Dulhan Se Humbestru)کی ہے دلہن کے ساتھ سویا ہے اس کے ساتھ رات گزاری ہے تو پھر یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ تعالی اس کو بزرگی اور مرتبہ عطا فرمائے اور جو چیز اس کی ملکیت میں نہیں ہے اللہ تعالی وہ بھی اس کو عطا فرمائے گئے

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں اگر کوئی آدمی خواب (Marriage dream meaning)کے اندر شادی دیکھے شادی کے اندر باجے اور بانسری دیکھے لوگ باج بجا رہے ہیں بانسری بجا رہے ہیں تو دلیل اس بات کی ہے کہ اس آدمی کے اوپر کوئی مصیبت آئے گی پریشانی جائے گی

 

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت خواب میں دیکھے کہ اس کی شادی ہو گئی ہے اور خواب کے اندر یہ دیکھے کہ شادی ہوگئی ہے اس کو پکڑ کر اس کے خاوند کے پاس لے جایا گیا تو یہ دلیل اس بات کی ہے کہ اس کی عمر ختم ہو جائے گی

اگر خواب کے اندر یہ دیکھے کہ اپنی بیوی کو شوہر لے گیا ہے اور اس کے ساتھ نیک اچھا سلوک کیا ہے اس کو پریشانی نہیں آنے دی اس کے ساتھ اچھا سلوک کرتا رہا ہے پلیز اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ تعالی کی طرف سے اس کو خیر و برکت پہنچے گی

khwab ke Andaf Agr koi Shkas Apni Shadi Daikhe To Us ki Tabeer Janiye Is Main Aur Age Share Zaroor Kare

https://www.molanamasoodnqb.com/depression-ka-ilaj/

Leave a Comment