crossorigin="anonymous"> Rizq Barhane Ka Wazifa In Urdu || Rizq K Liye Wazifa || Rizq Ka Amal || رزق کو بڑھانے کا مجرب وظیفہ |Powerful Wazifa For Increase Money - Molana Masood Nqb

Rizq Barhane Ka Wazifa in Urdu || Rizq k liye Wazifa || Rizq Ka Amal || رزق کو بڑھانے کا مجرب وظیفہ |Powerful Wazifa For Increase Money

Table of Contents

رزق کو بڑھانے کا مجرب وظیفہ

Rizq Barhane Ka Wazifa in Urdu || Rizq k liye Wazifa || Rizq Ka Amal || رزق کو بڑھانے کا مجرب وظیفہ |Powerful Wazifa For Increase Money
Rizq Barhane Ka Wazifa in Urdu || Rizq k liye Wazifa || Rizq Ka Amal || رزق کو بڑھانے کا مجرب وظیفہ |Powerful Wazifa For Increase Money

Rizq Ka Wazifa

فقروفاقہ جو ہے وہ انسان کو کفر تک لے جاتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے لئے بہت ہی مجرب اور اعلی وظیفہ امت کو منتقل کیا اسے اگر کہا جائے کہ یہ وظیفہ کا سردار ہے تو یہ کہنا جھوٹ نہیں ہوگا جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم امت کو یہ اعمال بتاتے تھے فرائض واجبات کوئی کہ آپ امت کی ضروریات تھی


Rizq ka wazifa pdf

دیگر جو زندگی سے تعلق رکھتی ہیں ان کے لئے بھی آپ وظائف امت کو بتایا کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ایک صحابی آئے اور آ کر عرض کرنے لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گھرپر فاقہ ہے غربت ہے کے میرے گھر سے دولت پیسے نے منہ موڑ لیا گھر میں پریشانی ہی ہے فقر و فاقہ ہی ہے اور کیونکہ انسان میں جب میں غربت آتا ہے تو اب وہ بے دین بھی بن جاتا ہے اور حرام بھی کھانے لگتا ہے رشوت بھی لے رہا ہے تو ڈاکہ ڈال رہا ہے اور یہ بھی کر رہا ہے ابھی بول رہا ہے اب یہ فاقہ کش جو ہے انسان کو بعض اوقات کافر بنا دے

Wazifa For Hajat In Urdu

 

آپ علیہ السلام کا فرمان بھی ہے اور یہ انسان کو اللہ رسول کا نافرمان بنا دیتا ہے اور انسان کا تعلق اعمال سے ہونا چاہیے اگر یقین کے ساتھ اعمال پڑھے تو اعمال میں تاثیر ہوتی ہے یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ دو جہاں کے سردار محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے نکلی بات نکلے ہو اور امتی ان کو ادا کرےتو فائدہ نہ ہو آج کل لوگ ہم سے آکر کہتے ہیں اجازت دے آپ ہمیں یہ وظیفہ بتائیں پھر فون کرتے ہیں رابطے کرتے ہیں آتے ہیں

wazifa for impossible hajat in urdu

 

اور اگروظیفہ کی اجازت دیں اگر اجازت دے دیں تو کتنی خوش ہو جاتے ہیں کہ اس میں تاثیر آجائے تو امتی ایک انسان اجازت دیتا ہے تو اس میں اتنی تاثیر آتی ہے اور جس کو دو جہاں کے سردار جو خیرالخلائق ہیں جو اللہ رب العزت نے بنائے اور کائنات کو بنانے کی وجہ ہیں حضور علیہ السلام کے ہستی ہے تو آپ کی زبان سے اللہ فرماتے ہیں وہ ہی انتقال ہوا اللہ آپ کی زبان پر جاری ہوتا ہے جو روٹھ جاتا ہے تو رب اپنا کلام جاری کرتا ہے حضور کی زبان پہ تو حضور کی زبان سے جو وظیفہ نکلا اس کی تاثیر دائمی ہے عالمی ہے اور اس کی جو ہے اجازت بھی کسی کو ضرورت نہیں ہے جو کہ دو جہاں کے سردار محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے جس کی روحانی نسبت ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی مانتے ہے آخری نبی مانتا ہے وہ انسان حضور کی ہر کلام کا نائب ہے اور اس کا حقدار ہے جو کہ ہم سارے مسلمان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نائب ہیں

karobar ki dua

اور انہوں نے بتایا کہ یہ سب یاد وہ اللہ علیہ وسلم سیرت حضور نے اپنے لیے کہا ومن تبعنی ہم سب کے لئے کہا جو مرد عورت جو مرد عورت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اپنا کر حضور کے کام کو مشن کو لے کر چل رہے ہیں وہ حضور کا نائب ہے حضور کا ہر عمل ہر وظیفہ خاص کیلئے تیربہدف ہوگا فائدہ ہوگا لیکن ہماری کمزوری ہے یا سنت سے محروم ہے اطاعت سے محروم ہے اس دور کی زندگی سے محروم ہے شرم کیسے زیادہ کر رھے ھیں اثر نہیں ہو رہا سر کہاں سے ہو بھائی بن کے تو دکھائیں پر حضور کے فرمان کی ایک ایک لفظ آپ کو سچا نظر آئے گا یوں تو آباد دیکھئے اتنا پیارا وظیفہ دیا صحابی آیا اور کہا گھر میں فاقے ہیں بچے رو رہے ہو مجھ سے کہا یا رسول اللہ الفاظ دیکھیں ابن عمر فرماتے ہیں راوی ہیں یارسول اللہ دولت نے وہ منہ موڈ لیا

Dolat ka Wazifa

انہوں نے منہ موڑ لیا تھا گھر میں زندگی بحال ہوگیا آپ لوگ کیا کرتے ہیں جب دولت (Dolat) حال ہیں فاقہ گھر میں آجاتا ہے دولت منہ موڑ لیتی ہے آپ لومیڈیا میں دیکھتےہیں لوگ اپنے بچوں کو پانی میں پھینک دیتےہے مر گئے بچے خود بھی چھلانگ لگا کر خودکشی کر رہے ہیں

Gaibi dolat ka wazifa

نبی کی زندگی اپنائیں حضور کے پاس آیا اور بزرگوں کے پاس جاؤ اللہ والوں کے پاس جاکر وظائف (Wazaif) لینا یہاں سے پتہ چلا کہ سنت ہے آپ لوگ لینے کے لئے آپ حضور کی غلامی کی وجہ سے ان ہمارے پاس آئے اگر آپ ہمارے پاس آئے حضور کا غلام سمجھ کر اور وہ صحابی حضور کے پاس گیا کہ میں نبی سے وظیفہ نے لو کہ مجھے گھر سے فاقہ ختم ہوجائے تو یہ جانا اللہ والوں کے پاس قرآنی وظائف لینا یہ بدعت نہیں ہے

Maldar Banne ka wazifa

تو آپ نے اس سے کہا تم وہ دعا کیوں نہیں پڑھتے تھے جن کی وجہ سے ہرچیزکورذق ملتا ہے ان کی وجہ سے فرشتے اللہ کے رزق کو پا رہے ہیں ان کی حیات اور اس کے اندر زندگی ہے اس کے اندر وہ رزق بڑھا دیئے کھانا پینا نہیں ہے زندگی

Amir banne ka wazifa bataye

صحابی نے کہا یارسول اللہ تسبیح کیا ہے آپ نے فرمایا پڑھا کرو سبحان اللہ وبحمدہٖ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ وہ سارے پڑھ لینا ہے میرے ساتھ پڑھیں گے سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفر اللہ اب دیکھیے اسان ہے مشکل آپ نے فرمایا فجر کے بعد سو مرتبہ پڑھےصبح صادق کے بعد فجر سے پہلے پڑھے تو بہت تاثیر ہے اور فجر کے فرض کے درمیان پڑھے اس کو100 مرتبہ تو آپ کو چالیس دن میں اتنا رذق ملے گا اتنا رزق ملے گا کہ آپ کے غربت ختم ہو جائے

Rizq k liye dua

فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان لیکن اگر فجر کے بعد بھی کوئی پڑھ لیتا ہے صبح دس بجے سے پہلے پہلے بھی پڑھ لیتا ہے تو یہ اس میں شامل پھر بھی ہو جائے گا سو مرتبہ اسم کو پڑھیں اول آخر درود شریف پڑھنے تین دن بھر اور آپ دیکھئے اتنا رزق آئے گا آپ کے گھر سے فاقہ ختم ہو جائیں گے کہ حدیث میں آتا ہے وہ صحابی کو جس کے بعد آئے کچھ عرصے کے بعد حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے پوچھا تو تو وہی ہے نا اس کے گھر میں بھوک (Rizaq Ki Kami Thi) تھاتو وہ کہنے لگے یا رسول اللہ نے غلہ دے دیا اتنا مال دے دیا رکھنے کی جگہ یا نہیں ہے

Rizq
Ke liye dua in hindi

اس لیے یہ رزق (Maal) کو کھینچتا ہے مال کو کھینچتا ہے وظیفہ ہے جو کہ اس کا تعلق ڈرگ عرش معلیٰ کے ساتھ ہے عرش والے فرشتے جو یہ دعا پڑھتے ہیں تو جو بندہ یہاں یہ پڑے گا ڈائریکٹ اس کے عرش والے سے ایک نسبت قائم ہوجائے گی اور اس دوا سے رزق کے گھر میں وسیع ہوجائے گا
rizq mein barkat ki dua

 

آپ نیت کریں کہ اگراللہ نے(Rizq)مال آیا تو میں سے اللہ کی راہ میں دے دیں گے یہ نہیں ہے کہ اس کو اپنے پاس رکھیں گے انشاءاللہ اس سے رزق وسیع ہوگا ہوگا گھر میں فاقے ختم ہوں گے اور جتنا افاقہ ہوگا اتنا ہی اطاعت الہی کمی انسان کو انہماک ملتا ہے زیادہ اس میں جو بھی ہوتی ہے اللہ تعالی ہمیں حضور علیہ السلام کے اعمال کی توفیق عطا فرمائے وہ آخر دعوانا ان الحمد للہ

Leave a Comment