crossorigin="anonymous"> Pareshani Se Bachne Ki Dua In Hindi/Urdu | Sakhat Parishani Ki Dua | Pareshani Se Bachne Ki Dua | Wazifa For Problems | - Molana Masood Nqb

Pareshani Se Bachne ki Dua In Hindi/Urdu | Sakhat Parishani Ki Dua | pareshani se bachne ki dua | wazifa for Problems |

Pareshani Se Bachne ki Dua In Hindi/Urdu

Pareshani Se Bachne ki Dua In Hindi/Urdu | Sakhat Parishani Ki Dua | pareshani se bachne ki dua | wazifa for Problems |

انسان جب مشکلات کے اندر بالکل گھرجاتا ہے تو بعض اوقات اس کو نکلنے کا راستہ نظر نہیں آتا کہ میں اس مشکل سے بیماری سے پریشانی سے کیسےنکلو

اللہ تبارک و تعالی اس کی ہر پریشانی کو دور کرتے ہیں لیکن انسان کو اللہ تعالی سے مانگنے کا سلیقہ آنا چاہیے اللہ سےجب کوئی مانگتا ہے تو اللہ تعالی مشکل دور بھی کردیتے ہیں یہ مشکل جب آپ کےپاس آئےہے مشکل انسان کے بیماری کی شکل میں ہو جسمانی تکلیف و اذیت کی شکل میں ہو یا عدالت کے چکرے یا دیگر معاملات کے اندر نفرتیں پریشانیاں جھگڑے اور دشمنی اس طرح کے معاملات کی شکل میں ہو

 Sakhat Parishani Ki Dua

تو ایک قرآنی آیت ہے جس کو اگر انسان صحیح پڑھ لے اللہ تعالی اس کو اس پر یشانی سے تکلیف سے نجات عطا فرما دیتے ہے تو کہہ سکتے کہ اللہ رب العزت نے بہت تاثیر رکھی ہے
حضرت یعقوب علیہ السلام کا اللہ کے پیغمبر ہے آپ نے جب بالکل پریشانی کے اندر حد درجہ زیادہ گر گئے اور اپنا پیارا بیٹا آپ سے جدا کر دیا گیا پھر آپ کی بینائی
بھی چلیں گی آپ نے رو رو کر آنکھوں کی بینائی بالکل ختم کر دیں اور آنکھیں ان کی سفید ہوگی اور تو اس وقت آپ نے اللہ کی بارگاہ میں اس طرح دعا کی جو آپ نے جو الفاظ ادا کیے نماز پریشانی کے اور

حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ علی جب آپ پر الزام تہمت لگی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی آپ سے رہ الگ ہو گئے تو آپ نے اس لمحے بالکل تنہائی میں بخاری شریف میں ہے یہ الفاظ ادا کیے اور آپ نے اللہ سے ان الفاظ کے ساتھ مانگا اللہ نے قرآن حکیم کی آیات جو ہے آپ کی شان میں مدحت میں نازل فرمائی اور آپ کی پاکیزگی کو بھی بیان فرمایا اور یعقوب علیہ السلام نے ان الفاظ کے ساتھ اللہ سے مانگا تو اللہ نے آپ کا بیٹا بھی آپ کو ملایا اور آپ کے بیٹے کو بادشاہت بھی عزت اور ترقی بھی اور صحت بھی آپ کو عطا

آنکھوں کی بینائی بھی واپس آ گئی اور ایک آدمی جب گیا کہ رشتہ نہیں ہوتے کچھ بھی نہیں ہوتے آرشتہ ہوکر ٹوٹ جاتے ہیں شادی کامیاب نہیں ہوتی کا کاروبار کامیاب نہیں ہوتا ہیں آپس میں دشمنی نفرتیں ہیں اور صحت گر رہی ہے بیماریاں بڑھ رہی ہیں اور کرپشن یہ اب یہ سب چیزوں میں اس آیت کو

سورہ یوسف کی آیت انما اشکو بثی وحزنی الی اللہ القادر اتنا آسان سارے انما اشقو بثی میں اللہ ہمیں اپنی شکایت پریشانیوں اللہ کے سپرد کردے

Har Pareshani Aur Museebat Se Nijat Ka Wazifa

اس کو آپ جو ہے ایک 111 )مرتبہ چالیس دن کسی بھی نماز کے بعد اور پڑھ کے دعا کریں آپ بس ویسے تصور کریں سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کے تصور کریں ان پر بہت لگائی وہ تہمت اور الزام کا آپ کی ذات پر آپ کی جاب کردار پے اٹیگ کیا کافروں نے منافقین نے تو آپ نے یہ الفاظ کہے

تو قرآن کی آیات اتری آپ کی شان اور آپ کی پاکیزگی کے لیے اب یعقوب علیہ السلام پر جب بیٹا جدا ہو گیا اور آپ کی آنکھوں کی بینائی چلی گئی رو رو کے چالیس سال تک بیٹا جدارھا اللہ آپ نے اس وقت جب یہ الفاظ کہے تو بیٹا بھی مل گیاااوربھی واپس آگئے ہیں

Pareshani Se Bachne ki Dua In Hindi/Urdu | Sakhat Parishani Ki Dua | pareshani se bachne ki dua | wazifa for Problems |

آپ تصور کر کے جب پڑھیں گے دعا کریں گے انشاء اللہ آپ کا جتنا بھی گھمبیر مسئلہ ہوگا وہ ہل ہو جائے اللہ تعالی نے اس تاثیر رکھی ہے اس کے اندر لیکن ہمارا جو کہ دھیان نہیں ہوتا اوردھیان کسی اور طرف چلا جاتا ہے ایسے نہیں ہوتا وظیفہ ایسےاس وظیفہ میں تاثیر نہیں
آپ توجہ کےساتھ یہ وظیفہ کرے
انشاءاللہ انشاءاللہ مشکل ترین مرحلہ بھی حل ہوجائے گا وہ آخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین

Leave a Comment