crossorigin="anonymous"> Mardana Kamzori Ka Ilaj | مردانہ کمزوری کا علاج | Namardi Ka Desi Ilaj | Molana Masood Nqb - Molana Masood Nqb

Mardana kamzori ka ilaj | مردانہ کمزوری کا علاج | Namardi Ka Desi Ilaj | Molana Masood nqb

Mardana kamzori ka ilaj

Mardana kamzori ka ilaj | مردانہ کمزوری کا علاج | Namardi Ka Desi Ilaj |

آج مردوں کے اندر ایک بیماری کا بڑی شدت سے انسان کو تجربہ ہوتا ہے کہ کمزوری مردانہ جو ہے وہ پائی جاتی ہیں اس لیے حاضر میں اس کی کثرت ہو چکی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ آج جو آپ کے فاسٹ فورڈ یوز کرتے ہیں اور دیگر ایسی کھانےکھاتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے اندر مردانگی میں کمزوری ہو جاتی ہے اور آپ  کھٹی چیزیں کھا رہے ہیں آپ جو ہے وہ گول گپے کھا رہے ہیں اور اس کے علاوہ کھٹی
آج کل اس کی کثرت نے انسانوں کو نامرد کر دیا ہے اس لیے مردوں کو چاہیئے کہ وہ ان چیزوں کے بارے میں توجہ دیں جس پر اللہ رب العزت نے ان کے لئے جسمانی طور پر فائدہ رکھا

Mardana Kamzori Ka Ilaj Qarshi

اور بکرے کا گوشت کھائے اور ہڈی والا گوشت خاص طور پہ وہ کھانے سے انسان کی قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے آج لوگوں نے جو ہے وہ گوشت کھانا  چھوڑ دیا
بکرےکا گوشت کھانا چھوڑ دیا پھر اس میں نے بھی آپ دیکھیں کہ ران کا گوشت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پسندتھا کیونکہ اس کے اندر طاقت و قوت ہے  اور اس کے گوشت میں اللہ نے تاثیر رکھی ہے طاقت رکھی ہے جو ہے وہ انسان کی قوت باہ میں اضافہ کرتی ہے لیکن اس کو کھانا چھوڑ دیا اور چکن کا گوشت  کھایا جا رہا ہے اور اس کے علاوہ جو ہے یہ موویز

مردانہ کمزوری کا علاج


گندی فلمیں دیکھنا اور تصویروں کو دیکھنا کہ نظروں کی حفاظت نہ کرنا نظریں کرنا ایک انسان کو نا مرد بنا دیتا ہے آج تم لوگ  جو بدنظری کے اندر مبتلا ہے اور جو اپنے دماغ کو غلط خیالات سے روک نہیں پاتے وہ لوگ آپ کو نامردی کا شکار ملےگے اور شادی کرنے کے قابل نہیں اور اس بات پر وہ ذہنی مریض بن چکے ہیں
اب یہ ان ساری پریشانیوں سے کیسے ان کو نجات دے اور اللہ تعالی قوت مردانگی عطا فرمائے اس کے لئے انہیں کیا کرنا چاہیے یہ سمجھنے کے لئے ہمیں ہمارے ملک کے بڑے خلوص امام رازی رحمۃ اللہ علیہ نے اس پر باقاعدہ طور پر لکھا ہے اور مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے بغداد پر لکھا ہے ان کے ملفوظات پر عمل کرنا چاہیے پہلے اپنا دماغ صاف کریں

namardi ka desi ilaj

دوسری بات یہ سوچ اپنی اچھی  رکھیں اور پھر ان چیزوں کو اختیار کریں جو اللہ رب العزت نے قرآن حکیم کے اندر ارشاد فرمائی ہے جیسے بالخصوص طور پر آپ پیاز کھائیں گے کھانے کے ساتھ پیاز جتنی کثرت سے کھائیں گے آپ کو انشاءاللہ قوت کمزوری سے جو مردانگی ہے یہ دورہوجائے اور ان کےکھانےسےآپ مضبوط ہوجائے پیازکا استعمال کریں آپ جو ہے اور اپنے بچوں کے قرآن حکیم میں جو سبزیاں پھیلائے ہیں وہ طاقت والے ہیں ان سے انسان کے جسم کو طاقت ملتی ہے اور جو ہے اس کا استعمال زیادہ کریں اللہ تعالی آپ کو انشاءاللہ اس پریشانی سے نجات دے دے گا وہ آخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
 
Calick Hair

Leave a Comment