crossorigin="anonymous"> Muslim Boys Names Starting With " ص " Swad | 'ص' سے شروع ہونے والے نام - لڑکیوں کے اسلامی نام Archives - Molana Masood Nqb

Muslim Names Starting with ” ص ” Swad | ‘ص’ سے شروع ہونے والے نام – لڑکیوں کے اسلامی نام

(لڑکیوں کے اسلامی نام ) حرف “ص” سے شروع ہونے والے نام صَفِّیَہ ۔safia۔ ام المٔومنین / کئی صحابیات کا نام بمعنی مخصوص کی ہوئی چیز صَفُو٘رَہ۔safoora۔ حضرت موسی علیہ السلام کی زوجہ مطھرہ کا نام صَادِقَہ ۔sadiqa۔ سچی صِدّی٘قََہ ۔siddiqa۔ سچی / مخلص صَائِمَہ۔saima۔ روزے دار صَابِرَہ۔sabira۔ صبر کرنے والی صَالِحَہ ۔saliha۔ نیک صالح … Read more