crossorigin="anonymous"> 'ق' سے شروع ہونے والے نام - لڑکیوں کے اسلامی نام Archives - Molana Masood Nqb

‘ق’ سے شروع ہونے والے نام – لڑکیوں کے اسلامی نام

(لڑکیوں کے اسلامی نام ) حرف °ق° سے شروع ہونے والے اسلامی نام ۔ صحیح تلفظ ” نسبت ” معنٰی”۔قُرَیْبَہ۔۔۔ <Qureba…کئ صحابیات کا نام بمعنی قربت والی قُرَّۃُالْعَیْن۔۔۔< Qurra tul aain . ..حضرت عبادہ بن الصامت رضہ کی والدہ کا نام بمعنی آنکھوں کی ٹھنڈک ۔قَرِیْرہ۔۔۔Qarerah.۔صحابیہ کا نام بمعنی ٹھنڈک فراہم کرنے والی ۔قَفِیْرَہ۔۔۔Qafera…بمعنی دبلی … Read more