crossorigin="anonymous"> سورة Archives - Molana Masood Nqb

Surah Al-‘Asr Ki Tafseer & Fazilat | cheptar Surah Al-‘Asr | سورة العصر | khulasa Surah Al-‘Asr

سورة العصر: ترتیبی نمبر 103 نزولی نمبر 13 مکی سورت :سورہ عصر مکی ہے۔ آیات: اس میں ۳ آیات ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت نمبر۱ میں ہے: والعصر (قسم ہے زمانہ کی) پس اسی زمانہ کی نسبت سے اس سورت کو بھی سورہ عصر کہا جاتا ہے۔ اسلام کے عظیم اصول: یه مختصری سورت : ۱۔ … Read more

Surah Al-‘Alaq Ki Tafseer & Fazilat | Cheptar Sirah Surah Al-‘Alaq | سورة العلق: ترتیبی نمبر 96 نزولی نمبر 1 | Khulasa e Surah Al-‘Alaq

سورة العلق: ترتیبی نمبر 96 نزولی نمبر 1 مکی سورت سورہ علق کی ہے۔ آیات اس میں 19 آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبر ۲ میں ہے: خلق الانسان من علق ( جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا یعنی خون کے لوتھڑے سے ) خون کی پھٹکی یا خون کے لوتھڑے … Read more

Surah Ad-Dukhan Tafseer In Urdu |سورة الدخان : ترتیبی نمبر 44 اور نزولی نمبر 64۔ |Quran ka khulasa in urdu

سورة الدخان : ترتیبی نمبر 44 اور نزولی نمبر 64۔ مکی سورت : سورہ دخان مکی ہے۔ آیات : اس میں ۵۹ آیات اور تین رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: آیت ۱۰ میں ہے: (فَارْتَقِبْ يَوْمَ تَأْتِي السَّمَاء بِدُعَانٍ مُّبِينِ ) ترجمہ: ( تو اس دن کا انتظار کرو کہ آسمان سے صریح دھواں نکلے گا) … Read more

Surah Yaseen Ka Khulasa | سورۃ یس – Tafseer e Quran – تفسیر قرآن | Quran Ki tafseer

سوره یٰسین ترتیبی نمبر 36 نزولی نمبر 41 مکی سورت : سورہ یٰسین مکی ہے۔ آیات: اس میں 83 آیات اور5 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: اللہ جل شانہ نے حضور ﷺ کو یٰسین کہہ کر مخاطب فرمایاہے۔ جیسے طٰہٰ ہے ۔ یہ دونوں اسمائے گرامی ہیں ہمارے آقا ﷺ کے۔ اس مناسبت سے سورۂ یٰسین … Read more

What is Surah Al Qasas good for? | سورۃ القصص کا اردو میں مختصر ، مکمل خلاصہ Surat Al-Qasas …

سورۃ القصص ترتیبی نمبر 28 نزولی نمبر 49 سورۃ قصص مکی سورت ہے اس میں 88 آیات اور 9 رکوع ہیں۔ وجہ تسمیہ: اس میں تین نامور شخصیات کا تذکرہ ہے ۔ یعنی ۱۔ حضرت موسی ۲۔ فرعون ۳۔ قارون ۔ ان تینوں قصوں کی مناسبت سے سورۃ کا نام سور القصص رکھ دیا گیا۔ … Read more

سورۃ النور کا اردو میں مختصر ، مکمل خلاصہ Surat Al Noor Urdu | Khulasa Quran

سورہ نور ترتیب نمبر 24 نزولی نمبر 102۔ سورہ نور مدنی سورۃ ہے اس میں 24 آیات اور 9 رکوع ہیں۔ سورۃ النور کا اردو میں مختصر وجہ تسمیہ اسے سورہ نور ایک تو اس لیے کہا جاتا ہے کہ اس میں نور کا لفظ آیا ہے۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ اس صورت میں … Read more