crossorigin="anonymous"> Shohar Biwi Ki Mohabbat | How To Maintain Husband Wife Relationship | Zalim Shohar K Liye Wazifa | Qurani Wazaif| - Molana Masood Nqb

Shohar Biwi Ki Mohabbat | How To Maintain Husband Wife Relationship | Zalim shohar K Liye Wazifa | Qurani Wazaif|

Shohar Biwi Ki Mohabbat

میاں کی محبت یا بیوی کی محبت کا مجرب وظیفہ

قد شغفہا حبا اور یا ودود نماز مغرب کے بعد 300 مرتبہ پڑھ کر گڑ پر دم کرکے میاں بیوی میں سے جس کی محبت مطلوب ہو اس کو کھلائیں ان شاء اللہ العزیز مطلوب اس کے کھاتے ہیں بے قرار ہو جائے گا
نیز یہ عمل ان دو اشخاص کے لیے بھی مفید ہے جو ایک دوسرے کی جان کے دشمن ہوں

وظیفہ نمبر 26

How To Maintain Husband Wife Relationship 
محبت بڑھانے کا مجرب وظیفہ

اگر جمعرات کو درج ذیل عمل لکھ کر تکیہ کے اندر رکھ دیا جائے اور وہ تکیہ مطلوب کے سر کے نیچے رہے ،اگر طالب کا سر بھی اس پر ہو تو کوئی مضائقہ نہیں ہے ان شاء اللہ العزیز میاں بیوی کے درمیان محبت اور بڑھ جائے گی
اور وہ عمل یہ ہے
فاصلحو بینہما فابعثواحکما من اھلہ وحکما من اھلہا ان یریدآاصلاحا یوفق اللہ بینہما ان اللہ کان علیما حکیما۔۔
اور
یصلح لکم اعمالکم ویغفرلکم ذنوبکم ومن یطع اللہ ورسولہ فقد فاز فوزا عظیما
اور
عسی اللہ ان یجعل بینکم وبین الذین عادیتم منہم مودة واللہ قدیر واللہ غفوررحیم
انشاءاللہ اس عمل سے محبت زیادہ ہوگی

Mian Biwi K Darmian Ittefaq Ur Mohabbat Ka Wazifa

میاں بیوی میں اتفاق پیدا کرنے کا پہلا وظیفہ

جس عورت کا خاوند اس سے ناراض یا اس کا مخالف ہو ایسی عورت کو چاہیے کہ نماز عشاء کے بعد سو مرتبہ یا حنان و یا حلیم پڑھے
اور اگر بیوی ناراض ہو شوہر کو چاہیے کہ یہ عمل کرے

وظیفہ نمبر 28

Zalim shohar K Liye Wazifa

ظالم شوہر کے ظلم سے نجات اور تنگدستی سے حفاظت کے لیے آزمودہ درود شریف

اگر کسی عورت کا شوہر اس کو مار پیٹ کرتا ہو یا اس کا شوہر تنگدستی کا اور محتاجی کا شکار ہو تو ایسی عورت کو چاہیے کہ وہ یہ درود شریف نماز فجراور نماز مغرب یا عشاء کے بعد 71 بار پڑھ کر دعا کرے
ان شاء اللہ العزیزشوہربیوی پرمہربان ہو جائے گا اس طرح محتاجی اور تنگدستی سے بھی محفوظ رہے گا
اور درود پاک یہ ہے

اللھم صل علی سیدنا محمد صاحب الفرق والفرقان وجامع الورق ومنزلہ من سماء القرآن وعلیٰ آل محمد وسلم

 

وظیفہ نمبر 29

Shadi Ki Pehli Rat Ki Dua 

نئی دلہن کے لیے خاص وظیفہ

دولہا نئ دلہن کی پیشانی پکڑ کر یہ دعا پڑے درج ذیل

اللہم انی اسالک من خیرہا وخیر ما جبلتہا علیہ ۔۔۔۔واعوذبک من شرھا وشر ماجبلتہا علیہ
اس دعا کا ترجمہ یہ ہے
اے اللہ میں تجھ سے اس کی بھلائ اور اس کے عادات اور اخلاق کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں اور اس کے شر اور اس کے اخلاق اور عادات کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں

وظیفہ نمبر 30

Ghar Me Jhagda Na Hone Ke Upay 
گھریلو اختلافات دور کرنے کا وظیفہ

زکوۃ :بدھ کی رات کو گیارہ سو مرتبہ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود قادری کے ساتھ پڑھیں
علاج :گیارہ مرتبہ یہ دعا پڑھ کر کس چیز پر دم کریں اور دم کی ہوئی چیز کو کھلا دیں یاپلادیں
وہ دعا یہ ہے

ولہ اسلم من فی السماوات والارض طوعا وکرھاوالیہ ترجعون

Leave a Comment