crossorigin="anonymous"> ،شہوت کم کرنےکا طریہ ، Sahwat Kam Karne Ka Wazifa , Gunah Se Bachne Ka Wazifa, - Molana Masood Nqb

،شہوت کم کرنےکا طریہ ، Sahwat Kam Karne ka wazifa , Gunah se bachne ka Wazifa,

،شہوت کم کرنےکا طریہ ، Sahwat Kam Karne ka wazifa , Gunah se bachne ka Wazifa,

Sahwat Kam Karne ka wazifa

 
شہوت کوکم کرنےکیلیےآپ یہ کام کریں کے ایک عدد چینی کی پلیٹ لےلےاس کی کےبعد

  • اللہ تعالی کےوہ نام جن میں لفظ ی آتا ہوں زعفران سے نام لکہ لے روزانہ 7 دن تک لگاتار نہار منہ استمال کرین انشاءاللہ آپ جس شہوت سےپریشان ہے اللہ تعالی آپ کو  آفاقہ دینگے

SAHWAT   KI KAMI KA ILAJ

SAHWAT PAR QABO PANE KE LIYE HO SAE TO ROZA KA AHTMAMA LAZMI KARE AGAR ALLAH TALA NE NIKAH PER TAQAT rKHE  HAI TO nikah lazmi kar

شہوت کی شدت کے وقت امام بننا کیسا ہے:

(۱۷) میں مجرد ہوں بعض ایام میں شہوت کا زور ہوتا ہے اور نماز میں بھی خیالات آتے ہیں اور مذی کے قطرے ٹپکتے ہیں ایسی حالت میں نماز پڑھنا اور امام بننا جائز ہے یا نہیں اور چونکہ مجھے کہیں نکاح ہونے کی توقع نہیں اس لئے میرا ارادہ ہے کہ ایسی دوا کھائوں جس سے شہوت کا مادہ جاتا رہے ۔ جائز ہے یا نہیں ۔

(الجواب ) حدیث شریف میں یہ مضمون آیا ہے کہ جو شخص نکاح کا سامان اور طاقت رکھتا ہو وہ نکاح کرے اور جس کے پاس نکاح کا نہ سامان ہو اور اس کا نکاح کہیں نہ ہو سکتا ہو وہ روزے رکھے کہ روزہ رکھنا اس کے لئے وجاء ہے یعنی شہوت کو روکتا ہے ۔(۴) اور نیز آنحضرت ﷺ نے نامرد بننے سے منع فرمایا ہے اور اس کو حرام فرمایا ہے ایسا ارادہ ہر گز نہ کرنا چاہئے۔(۱)اگر آپ ا س حدیث پر عمل کریں گے تو امید ہے کہ اﷲ تعالیٰ غیب سے نکاح کا سامان بھی فرما دیویگا۔ میدہدیز داں مراد متقی۔ قال اﷲ تعالیٰ ومن یتق اﷲ یحعل لہ مخرجاً الآیۃ۔(۲) ترجمہ:۔ اور جو شخص اﷲ تعالیٰ سے ڈرتا ہے اﷲ تعالیٰ اس کے لئے کشائش فرماتا ہے اور مذی کے قطرے ٹپکنے کی حالت میں نماز نہیں ہوتی ایسے شخص کو امام نہیں بننا چاہئے۔(۳)البتہ جب روزہ رکھنے سے شہوت کم ہوجاوے اور مذی نہ آوے اس وقت امام بن جاوے ۔فقط

 
اللہ کے نام یہ ہے
اللہ شروع میں لکھےبسم

حلیم عظم قدیر ۔ رفیق۔ جلیل،منیر، رحیق، شفیع ۔

اور مزید آپ قرآن پاک میں دیکہ لے انشااللہ فاٰئدہ ہوگا

Leave a Comment