Jadu Nkalne Ka Treeqa | Quran se Jinat  Nikalne Ka Trikah | جنات کا روحانی علاج | جسم کے روحانی و جسمانی مسائل اور وسائل کے لئے بھی

Spread the love

Jinnat Nikalne Ka Treeqa | Quran se Jinat  Nikalne Ka Trikah

بیماریوں کا سبب بھی یہی چیزیں بنتی ہیں پریشانیوں کا سبب بھی یہی چیزیں بنتی ہے اور گھروں میں نااتفاقی بے برکتی کا باعث یہی چیزیں بنتی ہے اس بات میں یہ تھوڑے سے تذبذب کا شکار ہوتے ہیں کہ ہر بندے کے ساتھ جناتی معاملات ہی کیوں ہیں اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو ہمارے یہاں اکثر عملی کام سے اتنی مناسبت نہیں رکھتے جو باضابطہ طور پر لکھا نہیں ہوتا وہ ضابطہ طور پر چلہ کشی یا کسی استاد کی شاگردی مضبوط استاد کی نہیں اختیار کی ہوتی تو وہ اکثر لوگ جب ان کے پاس جاتے ہیں تو وہ ہر بندے کو یہ بتاتے ہیں کہ آپ کے ساتھ سحر ہے جادو ہے ایسا جادو ہے فلاں نے کیا بندے کا نام بھی بتا دیں گے

Jadu Nkalne Ka Treeqa | Quran se Jinat  Nikalne Ka Trikah | جنات کا روحانی علاج | جسم کے روحانی و جسمانی مسائل اور وسائل کے لئے بھی
Jadu Nkalne Ka Treeqa | Quran se Jinat  Nikalne Ka Trikah | جنات کا روحانی علاج | جسم کے روحانی و جسمانی مسائل اور وسائل کے لئے بھی

Jinnat Ko Jisam Se Nikalne Aur Bhagane Ka Trikah
اب وہ بندہ ان کے زیر علاج رہنے کے ہوتا ان کے ساتھ جادو نہیں ہے لیکن کیونکہ جو لوگ علم نہیں رکھتے اکثر تو وہ اپنا جو اندازہ تھوڑا ہوتا کوئی طریقہ ہے تشخیص کا اور کے پاس مضبوط ایل نہیں تو تھوڑا بہت کتاب لیا نیٹ سے کوئی تشخیص کا طریقہ دیکھا تو اس کے ذریعے جوان بتاتے ہیں اور جو تشخیص کرتے ہیں وہ جادو ہی کرتے ہیں او جادو کا علاج اس کا چلاتے رہتے ہیں پھر اس کو اشخاص کا بتانا فارمولا نے کیا پھر وہ اس طرح اس کا ذہن اور زیادہ نفسیاتی طور پر جو ہے چلا جاتا ہے کہ اب تو میں سنہرا دیکھ لے تو اسے مجھ سے جادو کر دیا فل اگر آپ کے گھر کے باہر سے گزر جائے تو جادو کر دیا گھر کے اندر چکر لگا دے جادو کر دیا اور نفسیاتی مریض اس کو مزید بنا دیتے ہیں جو کہ وہ عمل جو کرتے ہیں

Jinnat Ko Ghar Se nikalne Ka Trikah

اس عمل کا بھی علاج ہونے کے بجائے بلکہ مزید بگڑ جاتا ہے یہ بندہ جو کہ اصل مزہ تو پتہ ہی نہیں چلا تو علاج ہوا ہی نہیں اب مجھے یہ کیوں زیادہ آجکل مسائل ہیں جادو یاد رکھیں بہت قلیل ہے اس زمانے میں جو کہ ہر بندے کا جادو اثر نہیں کرتا جادو کا اثر کرنے والا نہیں ہے کہ آپ نے جا ادھر کیا کسی والے نے ادھر آپ پکڑے گئے اور ایک دم آپ کا کام ہے جسم خراب ہوگیا اور آپ جو ہے آجاؤ میں چلے گئے تو ہر جادو سوفیصد اسرار بندے پے نہیں ہوتا اگر وہ بندہ نماز پڑھتا ہے عمل صالح میں منہمک رہتا ہے دعاؤں کا اہتمام کرتا ہے تو بعض اوقات جادو یوں ہی ختم ہو بعض جو ہے وہ جسم کے اندر داخل ہو کر جسم سے کسی دعائے وضو کی وجہ سے یا نماز کی وجہ سے وہ خارج ہوجاتا ہے لیکن جو جناتی چیز ہے یہ ہر بندہ اس میں متاثر ہے جادو میں ہر بندہ متاثر نہیں ہے ہر مرد عورت متاثر نہیں ہے لیکن جادو میں ہزار میں سے ایک ہوگا والا دس ہزار میں سے ایک بندہ متاثر ہوگا لیکن جنات ہے اس میں ہر مرد اور عورت تقریبا سو میں سے چالیس متاثر ہیں سو میں سے چالیس متاثر ہیں کیوں کہ وہ ہمارے یہاں اکثر معاملات

چند دماغی مریض کے اندر جسم کی کمزوری کے اندر پھر آپس کے گھر کی نعت فاروقی کے اندر جناتی چیزیں جب جسم میں داخل ہو
 

جسم کے روحانی و جسمانی مسائل اور وسائل کے لئے بھی

 
انسانی زندگی میں مداخلت ہے آج ہر بندہ جو ہمارے پاس آتا ہے تو اس کو اکثر دیکھا یہ جاتا ہے کہ جناتی معاملات کے اندر اونچا ہوا ہے بیماریوں کا سبب بھی یہی چیزیں بنتی ہے پریشانیوں کا سبب بھی یہی چیز بنتی ہے اور گھروں میں نااتفاقی بے برکتی کا باعث یہی چیزیں بنتی ہیں اس بات میں یہ تھوڑے سے سب کا شکار ہوتے ہیں کہ ہر بندے کے ساتھ جناتی معاملات ہی کیوں ہیں اور کچھ لوگ ایسے ہیں جو ہمارے یہاں اکثر عملیات کے کام سے اتنی مناسبت نہیں رکھتے جو باضابطہ طور پر لکھا نہیں ہوتا وضاحت طور پر چلہ کشی یا کسی استاد کی شاگردی مضبوط استاد کی نہیں اختیار کی ہوتی تو وہ اکثر لوگ جب ان کے پاس جاتے ہیں تو ہر بندے کو یہ بتاتے ہیں کہ آپ کے ساتھ سحر ہے جادو ہے ایسا جادو ہے فلاں نے کیا بندے کا نام بھی بتا دیں گے اب وہ بندہ ان کے زیر علاج رہ کے ان کے ساتھ جادو نہیں ہے لیکن کیونکہ جو لوگ علم نہیں رکھتے اکثر تو وہ اپنا جو اندازہ تھوڑا ہوتا کوئی طریقہ ہے تشخیص کا اور ان کے پاس مضبوط ایل نہیں اور بہت کتابیں یا نیٹ سے کوئی تشخیص کا طریقہ دیکھا تو اس کے ذریعے جوان بتاتے ہیں اور جو تشخیص کرتے ہیں وہ جادو ہی کرتے ہیں اور
Taweez For jinnat Bhagane Ka Trikah
جادو کا علاج اس کا چلاتے رہے ہیں اس کو اشخاص کا بتانا فارمولا نے کیا پھر وہ اس طرح اس کا ذہن اور زیادہ نفسیاتی طور پر جو ہے چلا جاتا ہے کہ اب تو میں پلازہ دیکھ لے تو اسے مسترد کر دیا اور اگر آپ کے گھر کے باہر سے گزر جائے تو جادو کر دیا گھر کے اندر چکر لگا دے جادو کر دیا اور نفسیاتی مریض اس کو مزید بنا دیتے ہیں کیونکہ وہ عمل جو کرتے ہیں اس عمل کا بھی علاج ہونے کے بجائے بلکہ مزید بگڑ جاتا ہے یہ بندہ جو کہ اصل مزہ تو پتہ ہی نہیں چلا تو علاج ہوا ہی نہیں اب وہ جنات یہ کیوں زیادہ آجکل مسائل ہیں جادو یاد رکھیں بہت قلیل ہے اس زمانے میں جو کہ ہر بندے کا جادو اثر نہیں کرتا جادو کا اثر کرنے والا نہیں ہے کہ آپ نے ادھر سے کس نے کیا کہیقی والے نے ادھر آپ پکڑے گئے اور ایک دم آپ کا کام جو ہے جسم خراب ہوگیا اور آپ جو ہے آجاؤ میں چلے گے یاد تو ہر جادو کا سو فیصد اسرار بندے پے نہیں ہوتا اگر وہ بندہ نماز پڑھتا ہے اعمال صالحہ میں منہمک رہتا ہے دعاؤں کا اہتمام کرتا ہے تو بعض اوقات جادو یوں ہی ختم ہو جاتا ہے بعض جو ہے وہ جس کے اندر داخل ہو کر جسم سے کسی دعا حضور کی وجہ سے یا نماز کی وجہ سے وہ خارج ہوجاتا ہے

dua for jinnat

 
لیکن جو جناتی چیز ہے یہ ہر بندہ اس میں متاثر ہے جادو میں ہر کا متاثر نہیں ہے ہر مرد عورت متاثر نہیں ہے لیکن جادو میں ہزار میں سے ایک ہوگا بعد کا دس ہزار میں سے ایک بندہ متاثر ہوگا لیکن جو جنات ہے اس میں ہر مرد ہر عورت تقریبا سو میں سے چالیس متاثر ہے سو میں سے چالیس متاثر ہیں کیوں کہ وہ ہمارے یہاں اکثر معاملات جو ہے وہ شریعت سے ہٹ جاتے ہیں باتھ روم میں جاتے ہی دعاؤں کا اہتمام نہیں کرتے دیکھا کھاتے ہیں بسم اللہ کا اہتمام نہیں کرتے ہو شام کی دعاؤں کا اہتمام نہیں کرتے عزت کی آواز چینج کرنا ہے دعا کا بسم اللہ پڑھ کے آؤ لباس چینج کرنا ہے آپ کم از کم بارشوں میں دعا پڑھ لیں جو بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ معاملات نہ کرنے کی وجہ سے شیاطین ایک دم جسم پر تسلط کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں اور جسم کے اندر خون میں شامل ہو جاتے ہیں کہ جسم کے اندر امراض تصویراں پیدا کرتے ہیں جو میڈیکل سمجھ نہیں آتی تو یہ سب نہیں کرتی پانی کے اندر الجھاؤ کے اندر ٹینشن کے اندر دماغی مرض کے اندر جسم کی کمزوری کے اندر پھر آپس کے گھر کی صفائی کے اندر رہے ہیں جب جسم میں داخل ہوتی ہیں تو انسان دو چیزیں واضح طور پر محسوس ہوتی ہیں اور علامات اس کی بڑی واضح ہے کہ ایک چیز یہ ہے کہ اس آدمی کو جوہے جڑ اپنا دماغ پر بحث شروع ہو جاتا ہے

Dua to Remove JINN FROM Body

دوسرا اس کو اکثر خواب عجیب آنا شروع ہو جاتے ہیں آپ میں چھپ کے لئے ایسے عجیب و غریب چیزیں نظر آئیں گی اب جب مرد عورت ان چیزوں کا شکار ہوجائیں تو سمجھ جائیں کہ ہمارے جسم کے اندر جھاتی شیاطین داخل ہوچکے ہیں اور اندر بیماری بنا رہے ہیں اور وہ بے اولادی بھی لائیں گے جو ہے وہ دیگر امراض کو بھی پیدا کریں گے یہاں تک کہ جسم کو اندر اندر وہ کمزور کریں گے اب یہ ساری بیماریوں کا جو جگہ ہے وہ کیا چیز ہو گی جناتی چیز ہوگی اور وہ انسان جسم کو اندر سے کمزور کریں گے اب ان کا علاج ان کا علاج یہ ہے کہ آپ جو ہے سب سے بہترین چیز یہ ہے کہ آپ قرآن حکیم کی فلاں آیت الکرسی ہے وہ اپنا معاملات میں رکھیں آیت الکرسی کم ازکم جو ہے ستر مرتبہ پانی پر دم کرکے پئے اور تیل پر دم کر کے اپنے سر اور پیروں کی مالش کریں اب یہ عمل شروع کریں گے انشاء اللہ یہ چیز جسم سے نکلنا شروع ہو اور جسم کو چھوڑنا شروع کر دیں تو کا تعلق رسی کے اندر جنات کا سب سے زیادہ جو ہے پرتاثیر علاج ہے اور یہ

Jinnat Aur Jadu  Ko Bulane Anr Dekne Ka Wazifa Amal

آیت الکرسی جو ہے یہ ان کو سب سے زیادہ تکلیف دی آیت الکرسی کو معمول شروع کر دی پڑھنا شروع کر دینا شروع کر دی اب اس سے آپ کا جسم انشاء اللہ آہستہ آہستہ اب اکثر جو ہمارے پاس لوگ آتے ہیں اکثر لوگوں کے ساتھ جناتی معاملات ہوتے مرد ہوتے ہیں اور ڈاکٹر کے پاس چکر لگا لگا کے دیگر بھی علاج کراکے ان کو افاقہ نہیں ہوتا اس لیے علاج کا اور طریقہ ہے جادو کا اور ہے نظر بد کا اور اس کے لئے اللہ رب العزت کی قرآن پاک کی آیات پر عبور ہونا ضروری ہے قرآنی آیات کا اللہ نے جو طریقہ رکھا ہے وہ سحر کے لئے الگ ہی جنات کے لئے الگ ہی نظر کے لئے الگ ہیں اس کے لئے الگ ہیں پھر ان میں سے بھی دیکھنا ہوتا ہے جو مسلمان کے لئے الگ ہیں جو کافر ہیں ان کے لئے الگ ہے جو اہل کتاب ہیں ان کے لئے الگ ہے اور آیات قرآنی وہ ان کے لیے مختلف پڑھی جاتیں اور ایک ایک جیسی نہیں ہے تو انشاءاللہ معاملات کا اختیار کریں گے اللہ خوشیاں دے گا اور اپنے گھروں سے بیماریاں ختم کر دے گا واش روم کی دعا لازمی پڑھیں صبح شام کی دعائیں انس یونس صاحب پالن آپ کو مل جائے گی وہ اپنا معمول بنا لیں آپ کی حفاظت ہوگی اور آپ کے گھر سے میں سکون آئے گا وہ آخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
Molana masood nqb


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.