crossorigin="anonymous"> Rukawat Door Karne Ka Wazifa | رکاوٹیں دور کرنے کے لیے وظیفہ | Surah Takwir Ki Fazilat |سورۃ التکویر کے فوائد ۔ - Molana Masood Nqb

Rukawat Door Karne Ka Wazifa | رکاوٹیں دور کرنے کے لیے وظیفہ | surah takwir ki fazilat |سورۃ التکویر کے فوائد ۔

سورۃ التکویر کے فوائد ۔

رکاوٹیں دور کرنے کے لیے وظیفہ

کسی بھی کام میں بآسانی کے لیے تمام رکاوٹیں کو دور کرنے کے لئے جو شخص سورت تکویر کو باوضو اکیس مرتبہ پڑھے گا انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی اس کے کام میں آسانی فرما دیں گے اور تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ان شاء اللہ العزیز ۔

آتشک بیماری کے لیے وظیفہ ۔

جس شخص کو آتشک کی بیماری ہو وہ سورۃ تکویر کو سات مرتبہ باوضو پڑھے اور آب زم زم پر دم کرکے اکیس روز تک پیۓ انشاء اللہ تعالی آتشک کی بیماری سے اللہ تعالی اس کو صحت کاملہ عطا فرمائے دے گا ان شاء اللہ تعالی بشرطیکہ آپ کا یقین پختہ ہواللہ تعالی کے فضل و کرم سے أتشک کی بیماری سے شفا کاملا عطا ہو جائے گی .

Leave a Comment