Bacha Paida Karne Ki Dua In Hindi| بچے کی پیدائش کے وقت کی دعا | What does surah mutaffifin talk about | سورۃ المطففین کے فوائد

Bacha Paida Karne Ki Dua In Hindi| بچے کی پیدائش کے وقت کی دعا | What does surah mutaffifin talk about | سورۃ المطففین کے فوائد
Spread the love

سورۃ المطففین کے فوائد ۔

| بچے کی پیدائش کے وقت کی دعا

جس کے گھر کے اندر بچہ پیدا ہونے والا ہو وہ سورۃ المطففین با وضو ستر مرتبہ پڑھے تو بچہ باسانی پیدا ہو گا ان شاء اللہ العزیز اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے زچہ کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بشرطیکہ آپ کا یقین پختہ ہو


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.